خوشی
محفلین
یعنی کہ ہاتھ میں چھڑی، لڑکھڑاتے قدم، دانتوں سے پاک منہ، کمر جھکی ہوئی۔
اور کھڑکھڑاتی آواز میں یہ گانا۔
ابھی تو میں جوان ہوں
کیا ہوا منے میاں،
یہ گلے شکوے کیسے چل رہے ہیں۔
اب چپ امین فہیم جی وہ غصہ کر رھے ھیں سر سعود
یعنی کہ ہاتھ میں چھڑی، لڑکھڑاتے قدم، دانتوں سے پاک منہ، کمر جھکی ہوئی۔
اور کھڑکھڑاتی آواز میں یہ گانا۔
ابھی تو میں جوان ہوں
کیا ہوا منے میاں،
یہ گلے شکوے کیسے چل رہے ہیں۔
ویسے آپ کی بات پہ ہنسی آ رہی ھے کیا کروں
کرنا کیا ہے ہنس لیں ایسے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
میں تو سوچ رہا ہوں کہ کئی محفلین کی تصویریں موجود ہیں ان کی پروسیسنگ کر کے سمائلیز بنا دوں مثلاً فہیم بھائی کی تصویروں سے بھی کئی عدد سمائلیز بن جائیں گی۔
ویسے ہیرو تو ایک ہی ہوتا ہے۔
اور اس کی چند خصوصیات ہوتی ہیں۔
پہلی تو کنوارہ ہونا۔
اور اس طرح شروع میں جن حضرات کا ذکر ہوا وہ ہیرو کے دادا، نانا، چاچا تو ہوسکتے ہیں ہیرو نہیں۔
باقی اب سوچ رہے ہیں کہ مزید بھی کچھ بتائیں یا نہیںںںںںںںںںںںں۔
قبلہ ذرا یہ بھی بتا دیں کہ کون "کنوارہ ہیرو" ہے یہاں تا کہ "شروع والے" اسکے "دادا نانا" ہونے کا شرف حاصل کر سکیں، مفت کے ہاتھ لگے "اہل و عیال" کون چھوڑتا ہے
میں تو سوچ رہا ہوں کہ کئی محفلین کی تصویریں موجود ہیں ان کی پروسیسنگ کر کے سمائلیز بنا دوں مثلاً فہیم بھائی کی تصویروں سے بھی کئی عدد سمائلیز بن جائیں گی۔
قبلہ ذرا یہ بھی بتا دیں کہ کون "کنوارہ ہیرو" ہے یہاں تا کہ "شروع والے" اسکے "دادا نانا" ہونے کا شرف حاصل کر سکیں، مفت کے ہاتھ لگے "اہل و عیال" کون چھوڑتا ہے
میں تو سوچ رہا ہوں کہ کئی محفلین کی تصویریں موجود ہیں ان کی پروسیسنگ کر کے سمائلیز بنا دوں مثلاً فہیم بھائی کی تصویروں سے بھی کئی عدد سمائلیز بن جائیں گی۔
میں کیا لگوں گی ہیرو کی ۔۔ نانی ، دادی کہ پھپھو ، خالہ ۔ ۔