مہدی نقوی حجاز
محفلین
ایسے موقعوں پر فارسی میں ایک محاورہ استعمال ہوتا ہے
بس کافی ہے، چلو کینٹین میں کولڈ ڈرنک لے کر آؤ۔
اب بزرگ کہا ہے تو بزرگوں کی خدمت بھی سیکھو۔
"دیگہ زدی بہ جادہ خاکی"
یعنی : اب تم کچی سڑک پر آ گئے ہو۔
بامحاورہ: پٹری سے اترجانا!
اتنی عزت تو ہم اپنے بزرگوں کو دینے کے قائل نہیں!