غضب خدا کا ڈیڑھ ماہ گزر گیا ہے اور ڈیڑھ دو صفحات ہی ہوئے ہیں اتنے تو سیاست کے زمرے میں روز ہو رہے ہیں۔
لگتا ہے چند خطبات مجھے اور ماورا کو تیار کرنے پڑنے ہیں چلو ماورا تم بھی شروع ہو جاؤ اور میں بھی شروع ہوتا ہوں۔ شمشاد آپ ذرا ایوارڈ کے حوالے سے لوگوں کی مختلف لسٹیں بنائیں۔ ایک ایوارڈ میں تو اپنا نام پہلے ہی لکھ لیں
سب سے زیادہ پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے کم پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے طویل پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے مختصر پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ پرلطف پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ بورنگ پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ مفید پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ غیر مفید پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ دھاگوں میں پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ کسی ایک دھاگے میں پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ خوش اخلاق 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ بدتمیز 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ معصوم 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ جذباتی 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ شاعری میں پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ نثر میں پوسٹس 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ متحرک کرنے والا 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے کم غصہ کرنے والا 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ تعارف حاصل کرنے والا 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ مقامیانہ کے پراجیکٹس میں حصہ 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ فانٹس میں حصہ لینے والا 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ مبارکباد دینے والا 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ ہر دلعزیز رکن 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ دھاگے کھولنے والا رکن 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ معیاری تحریریں لکھنے والا 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ مسائل کو سامنے لانے والا 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ مسائل کو حل کرنے والا 2005-2006 اور 2006-2007
سب سے زیادہ متحرک لائبریری رکن 2005-2006 اور 2006-2007
ان سب کے لیے ممبران کی لسٹ بناتے ہیں اور پھر ایوارڈ کی تقریب کا بندوبست کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ پراجیکٹس پر کام کی رپورٹس ایک علیحدہ دھاگے میں جس میں لغت پر کام کی رپورٹمیں لکھ دوں گا۔