دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

ہاں نہ کچھ ایوارڈز کے لیے ووٹنگ کروا لی جائے اچھا رہے گا اور ممبران میں جوش و خروش بھی پیدا ہوگا۔

فرذوق تم لسٹ بناؤ چند ایوارڈ کے لیے ممبران کی جتنی تمہیں سمجھ آتی ہے۔

سب سے زیادہ پوسٹس کا ایوارڈ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد کا ہے جو محفل کے سب سے تیز گھوڑے ہیں ۔۔۔ براق کا خطاب ملنا چاہیے۔
 
فرذوق احمد

محفلین
محب علوی نے کہا:

محب بھائی مجھے طریقہ کار بتا دیں ۔۔کام ہو جائے گا
 
امن ایمان

محفلین
:shock: :shock: :shock:

محب ،ماوراء یہی تو میں چاہتی تھی۔۔۔اس طرح کی پوسٹ تو کل میں نے الیکشن تھریڈ میں کی تھی جو اُڑ گئی :cry: ۔۔۔محب آپ نے جو لسٹ بنائی ہیں۔۔۔میں اسے کچھ ایسا ہی بنانا چاہتی تھی مزید یہ کہ ۔۔۔۔۔ہر کیٹگری کے لیے امیدوار خود آپ سلیکٹ کریں اور پھر باقی اراکین ان کو ووٹ دیں۔ اس طرح ہر لسٹ میں سے ایک امیدوار کامیاب ہوتا جائے اور اسے ٹائٹل ملے جو پورا سال اس کے avatar کے نیچے رہے۔

اس طرح محفل کی دوسال کی کارکردگی بھی جج ہوسکے گی اور اراکین کا دلچسپی اور کام کی لگن بھی بڑھے گی۔
 
تیشہ

محفلین
جو جو اچھی اچھی باتیں ہیں نا وہ سب میرے حصے میں آنا چاہئیے۔
01dance2.gif

ورنہ میں آکر مٹھائی مانگوں گی ۔ یا مٹھائی سچ مچ کی ۔ یا میرے حصے اچھے اچھے ایوارڈ ۔

01dance2.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ہم ایسا کرتے ہیں کہ آپ کو مہمانِ خصوصی بنا لیتے ہیں۔ تمام کے تمام ایوارڈ آپ کے ہاتھ

-

-

-

سے اراکینِ محفل کو دلائے جائیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
:shock: :shock: :shock:

محب ،ماوراء یہی تو میں چاہتی تھی۔۔۔اس طرح کی پوسٹ تو کل میں نے الیکشن تھریڈ میں کی تھی جو اُڑ گئی :cry: ۔۔۔محب آپ نے جو لسٹ بنائی ہیں۔۔۔میں اسے کچھ ایسا ہی بنانا چاہتی تھی مزید یہ کہ ۔۔۔۔۔ہر کیٹگری کے لیے امیدوار خود آپ سلیکٹ کریں اور پھر باقی اراکین ان کو ووٹ دیں۔ اس طرح ہر لسٹ میں سے ایک امیدوار کامیاب ہوتا جائے اور اسے ٹائٹل ملے جو پورا سال اس کے avatar کے نیچے رہے۔

اس طرح محفل کی دوسال کی کارکردگی بھی جج ہوسکے گی اور اراکین کا دلچسپی اور کام کی لگن بھی بڑھے گی۔
امن، ویسے تو یہ لسٹ بنانا بھی آسان کام نہیں تھا۔ لیکن جانے محب نے اتنی جلدی کیسے بنا لی۔
اب مسئلہ اس لسٹ کو ترتیب دینے کا ہے۔ اور یہ جو ووٹنگ والی بات ہے۔ یہ تو مجھے کافی مشکل لگ رہی ہے۔چلو، وہ دور کی بات۔۔۔لیکن ہر کیٹگری میں امیدواروں کے نام کون شامل کرے گا؟ :?
یا ایسا ہو سکتا ہے کہ اس لسٹ میں سے کچھ ایوارڈز دو دو ممبرز میں بانٹ دئیے جائیں اور وہ مشترکہ کام کر کے اس کو ترتیب دے دیں۔ :?
 
farzooq ahmed نے کہا:
السلام علیکم

میری نظر آج ہی پڑی اور بہت خوشی ہوئی کہ جشن کی تیاریاں ہو رہی ہیں ۔۔۔اگر میری ضرورت ہو تو ضرور بتا دیں ۔۔ ہو سکتا ہے میں بھی آپ کے کسی کام آ جاؤں

فرذوق چند ایوارڈ کو لے کر جو ممبران تمہارے خیال میں اس کے اہل ہیں ان کی لسٹ‌تیار کرکے ایک دھاگہ کھول دو ۔ اللہ اللہ خیر صلہ
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہم ایسا کرتے ہیں کہ آپ کو مہمانِ خصوصی بنا لیتے ہیں۔ تمام کے تمام ایوارڈ آپ کے ہاتھ

-

-

-

سے اراکینِ محفل کو دلائے جائیں گے۔

:? :x تو مجھے کیا ملے گا ۔؟ نہ مٹھائی نہ ایوارڈ؟ :x فائدہ ۔؟

ملے گا کیوں نہیں، سارے ایوارڈ آپ ہی کو تو پہلے ملیں گے اور ایک گلدستہ اور بہت سارا شکریہ کہہ کر رخصت کیا جائے گا۔
 
میرا خیال ہے احباب جشن کے سلسلے میں قطعا سنجیدہ نہیں ہیں اور صرف گپ شپ کرکے ہی وقت گزار رہے ہیں۔ اتنی محنت سے میں نے ایوارڈ لسٹ تیار کی تھی مگر کسی نے زحمت تک نہیں کی آگے اس پر کام کرنے کی۔
 
فرذوق احمد

محفلین
محب علوی نے کہا:
میرا خیال ہے احباب جشن کے سلسلے میں قطعا سنجیدہ نہیں ہیں اور صرف گپ شپ کرکے ہی وقت گزار رہے ہیں۔ اتنی محنت سے میں نے ایوارڈ لسٹ تیار کی تھی مگر کسی نے زحمت تک نہیں کی آگے اس پر کام کرنے کی۔
ارے محب بھائی ایسی بات نہیں میں اس کام کو بہت سنجیدہ لے رہا ہوں ۔ مگر سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ میں آپ کا دیا ہوا کس طرح سرانجام دوں ۔۔جو میرے ذہن میں طریقہ کار ہے وہ یہ ہے کہ ۔۔ممبران کے شمولیت کی تاریخ سے لے کر اب تک جتنی پوسٹس ہوئی ہیں اس حساب سے ان کے نام ترتیب دے دوں ۔۔۔کیا خیال ہے ایسا ٹھیک ہے یا نہیں

اور آپ ہی کی بات کو لے کر میں نے آپی جویریہ سے بھی بات کی ہے ۔۔انہوں نے بھی آپ والا ہی جواب دیا ہے کہ جن جن باتوں کی سمجھ آتی ہے۔۔ ویسا کرلوں ۔۔

ویسے آپ میرے طریقے کار پر بھی غور فرمائیں
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
میرا خیال ہے احباب جشن کے سلسلے میں قطعا سنجیدہ نہیں ہیں اور صرف گپ شپ کرکے ہی وقت گزار رہے ہیں۔ اتنی محنت سے میں نے ایوارڈ لسٹ تیار کی تھی مگر کسی نے زحمت تک نہیں کی آگے اس پر کام کرنے کی۔
کوئی اور ہو نہ ہو۔۔۔میں تو نہایت ہی سنجیدہ ہوں۔ مجھے تو رات کو خواب بھی محفل کی سالگرہ کے ہی آ رہے ہیں۔ :p :lol:
میں نے کچھ ممبرز سے بات کی ہے۔ لیکن کسی نے کوئی خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ لیکن تم فکر نہ کرو۔ میں ہوں نا۔ میں کر لوں گی۔ اگر نہ بھی کیا تو کوئی مسئلہ نہیں۔ :p
 
امن ایمان

محفلین
ماوراء میں ایسا کرتی ہوں کہ فرذوق کو ذپ میں اپنی بات سمجھاتی ہوں۔۔۔اور اپنی عقل کے مطابق کچھ مشورہ دینے کی کوشش بھی کرتی ہوں۔

فرذوق ۔۔>>> آپ میرے ذپ کا انتظار کریں پلیززز :)
 
ماوراء

محفلین
سب سے زیادہ پوسٹ
سب سے کم پوسٹس
سب سے طویل پوسٹس
سب سے مختصر پوسٹس
سب سے زیادہ پرلطف پوسٹس
سب سے زیادہ بورنگ پوسٹس
سب سے زیادہ مفید پوسٹس
سب سے زیادہ غیر مفید پوسٹس
سب سے زیادہ دھاگوں میں پوسٹس
سب سے زیادہ کسی ایک دھاگے میں پوسٹس
سب سے زیادہ خوش اخلاق
سب سے زیادہ بدتمیز
سب سے زیادہ معصوم
سب سے زیادہ جذباتی
سب سے زیادہ شاعری میں پوسٹس

محب، یہ شروع کی پوسٹس کی لسٹ میں بناتی ہوں۔ جو میں بنا سکتی ہوں۔ باقی پوچھ لوں گی۔ اب آدھی اس میں سے تم بنا لو۔ اور ہاں، 2005-2006 کو نکال دو ۔ صرف 2006-2007 تک کی پوسٹس کا ہی رکھو۔ اوکے؟
 
ماوراء

محفلین
سب سے کم پوسٹس کا ایوارڈ میں نکال رہی ہوں۔ وہ تو کئی ممبرز ہیں جن کی صرف 1 پوسٹ ہے۔ :?
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہاہاہا۔ یہ محب بھی نہ۔ پتہ نہیں کیا لسٹ بنا دی ہے اس لڑکے نے۔ ایوارڈز بھی دے رہا ہے تو بدتمیزوں ، بورنگ ۔۔۔۔پوسٹس کرنے والوں کو دے رہا ہے۔ :p

میں اس لسٹ کو مختصر کرنے لگی ہوں۔ ابھی میں بنانے ہی بیٹھی ہوں تو میرے سر میں درد ہو گیا ہے۔ :p
 
Top