سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ماوراء یہ بورنگ والی کٹیگری نکالنے سے پہلے دیکھ لینا ہے اچھی طرح سے۔۔۔ اس میں بہت سارے نام آ سکتے ہیں
ماوراء نے کہا:کوئی اور ہو نہ ہو۔۔۔میں تو نہایت ہی سنجیدہ ہوں۔ مجھے تو رات کو خواب بھی محفل کی سالگرہ کے ہی آ رہے ہیں۔
میں نے کچھ ممبرز سے بات کی ہے۔ لیکن کسی نے کوئی خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ لیکن تم فکر نہ کرو۔ میں ہوں نا۔ میں کر لوں گی۔ اگر نہ بھی کیا تو کوئی مسئلہ نہیں۔
شگفتہ، نام تو واقعی بہت سے آ سکتے ہیں۔ لیکن آپ ہی کچھ بتائیں نہ۔سیدہ شگفتہ نے کہا:ماوراء یہ بورنگ والی کٹیگری نکالنے سے پہلے دیکھ لینا ہے اچھی طرح سے۔۔۔ اس میں بہت سارے نام آ سکتے ہیں
کیا درست کہا؟سیدہ شگفتہ نے کہا:ماوراء نے کہا:کوئی اور ہو نہ ہو۔۔۔میں تو نہایت ہی سنجیدہ ہوں۔ مجھے تو رات کو خواب بھی محفل کی سالگرہ کے ہی آ رہے ہیں۔
میں نے کچھ ممبرز سے بات کی ہے۔ لیکن کسی نے کوئی خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ لیکن تم فکر نہ کرو۔ میں ہوں نا۔ میں کر لوں گی۔ اگر نہ بھی کیا تو کوئی مسئلہ نہیں۔
بالکل ماوراء درست کہا
ماوراء نے کہا:قرال بابا، آپ کی تجویز تو کم از کم محب علوی کی ایوارڈ لسٹ سے بہت بہتر ہے۔
میرا خیال ہے کہ لائبریری اور لغت کی طرح ایوارڈز کی نامزدگی کے لیے بھی ایک ٹیم بنانی پڑے گی۔
محب علوی نے کہا:قرال تم ہی ناظم بن جاؤ اور لیڈ کرو اسے۔
یہ وطن تمہارے حوالے ساتھیو