میرا تو بیمار ہوں۔ اور اس موڈ میں جشن منانے کا جی نہیں کر رہا۔شمشاد نے کہا:یہ لو تم مجھے کہہ رہی ہو اور میں تمہیں، ہاہاہا
کیوں نہ ہم دونوں ہی منا لیں۔
میرے خیال میں سب سے پہلا پیغام یا تو نبیل کی طرف سے آنا چاہیے یا پھر شگفتہ صاحبہ کی جانب سے۔
بوچھی نے کہا:
کب ہے جشن ۔؟ کدھر ہے؟ کتنے بجے ہے ؟ کونسے دن تاریخ ہے ؟ مجھے تو کچھ بھی پتا نہیں
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:
کب ہے جشن ۔؟ کدھر ہے؟ کتنے بجے ہے ؟ کونسے دن تاریخ ہے ؟ مجھے تو کچھ بھی پتا نہیں
30 جون کو اردو محفل کو دو سال ہو جائیں گے۔
30 جون کو ہی ہے
ادھر ہی ہے، ابھی ماوراء بتائے گی۔
جولائی کا پورا مہینہ رہے گا جشن
دن ہفتہ ہے جب شروع ہو گا
آپ آتے ہوئے دو چار ڈبے مٹھائی کے لیتی آئیے گا۔
ماوراء نے کہا:میں تو بیمار ہوں۔ اور اس موڈ میں جشن منانے کا جی نہیں کر رہا۔
نبیل بھائی کی پوسٹ کے بعد ہی منائیں گے۔ ابھی آپ کھانا بنا کر کھا لیں۔
ستارے گردش میں ہیں۔اور وہ کسی وقت بھی جا سکتے ہیں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میں تو بیمار ہوں۔ اور اس موڈ میں جشن منانے کا جی نہیں کر رہا۔
نبیل بھائی کی پوسٹ کے بعد ہی منائیں گے۔ ابھی آپ کھانا بنا کر کھا لیں۔
او ہو کیا ہو گیا؟ یہ کون سا وقت ہے بیمار ہونے کا؟ پہلے جشن کی ابتداء ہو جانے دو۔
(اور کھانا تو میں بازار سے لا کر کب کا کھا چکا۔)
نہیں نہیں میں بالکل ٹھیک ہوں۔ رات کو بس نیند میں سب بول گئی تھی۔محب علوی نے کہا:ماورا کیا ہوا ہے ، کچھ ہمت پکڑو ۔ اللہ تمہیں مکمل صحت دے ، تمہارے بغیر تو جشن نامکمل اور ادھورا ہی رہے گا۔
کون غبارے ، پھول بوٹے اور خطبے سے آغاز کرے گا۔ نہیں نہیں تمہیں آنا ہوگا اور پورے جذبے سے۔