نیرنگ خیال
لائبریرین
میں اب آپ کے لیے ایک تعریف نامہ لکھوں گا۔ جس سے زخم بھی بھر جائے اور آپ ہجویہ شعر کہنے سے بھی باز رہیں۔اُن کا غم تازہ ہے اور ہمارے بھرے بھرائے زخم پر سے کُھرنڈ اُتارا گیا ہے۔
میں اب آپ کے لیے ایک تعریف نامہ لکھوں گا۔ جس سے زخم بھی بھر جائے اور آپ ہجویہ شعر کہنے سے بھی باز رہیں۔اُن کا غم تازہ ہے اور ہمارے بھرے بھرائے زخم پر سے کُھرنڈ اُتارا گیا ہے۔
میری سادگی دیکھیے کہ میں پہلی تین گواہیوں پر ہی خوش ہوگیا ہوں۔۔۔۔دشمن عقل و عشق و عریانی، تارک العورات، رقیب زن مریدگان و مجروح فیشن زدہ دوشیزگان، ابو المزاح ہستی خوامخواہ
کیا کروں گا جو محبت میں ہوگیا ناکام۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہنین کی قلمی بیسار خوری کے قتیل ہم بھی ہیں سمجھ نہیں آتی یہ لڑکا اتنا کیسے لکھ لیتا ہے اور وہ بھی اتنا معیاری
یار تہانوں ہور کوئی کم نہیں ہندا
اللہ یہ حسن گماں قائم رکھے۔ آمینحق بات ہے کہ اتنا سارا کام اور سونے پہ سہاگہ اعلیٰ و معیاری
“یار تہانوں ہور کوئی کم نہیں ہندا”
ہمارے بینک میں جب سالانہ اپریزل یعنی Annual Confidential Report لکھی جاتی تومیں ایک کیٹیگری ہوتی تھی A++
تو جناب نین بھیا کا کام A++ ہے بلکہ سپرُ سے بھی اُوپر کی کوئی کیٹیگری ہے ۔۔۔۔۔اللّہ اپنی امان میں رکھے۔۔۔۔۔
ظہیر بھائی میں شدت تشکر سے مغلوب ہوکر ایک عدد تشکر نامہ آپ کے نام لکھ کر قاصد کے حوالے کرنے ہی والا تھا کہ اس سرگوشی کی صدا کسی طرح اونچی ہو کر مجھے سنائی دی۔ اور ایسی سنائی دی کہ ہر طرف شور ہوگیا۔۔۔ دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا جیسا۔۔۔۔ بس پھر میں نے سوچا کہ یار نین! دیکھ تو ادھر تشکر نامے لکھنے کا سوچ رہا۔۔۔ اور اُدھر۔۔۔۔ ہاِئے۔۔۔ نہ پوچھیں اس کے بعد کیسے کیسے خیالات نے آن گھیرا ہے۔۔۔ زبان پر لاتے ڈرتا ہوں۔نین بھائی ، یہ شاہکار نہ صرف تین سال پہلے پڑھ لیا تھا بلکہ اس پر تبصرہ بھی کیا تھا ۔ آج پھر جستہ جستہ دیکھا اور لطف لیا ۔
حقیقت یہ ہے کہ مزاح کے سلسلے میں آپ کو ذہنِ رسا ودیعت ہوا ہے اور لکھنے کا ڈھنگ سونے پر سہاگہ۔ یہ ایک اچھے مزاح نگار کی خصوصیت ہے کہ روزمرہ کی عام سی سادہ اور سنجیدہ باتوں کی تہہ میں بھی نہ صرف شگفتہ پہلو تلاش کرلیتا ہے بلکہ وہ پہلو اپنے قارئین کو بخوبی دکھابھی دیتا ہے ۔ آپ کے قلم میں روشنائی کے بجائے زعفران استعمال ہوئی ہے!
اللہ آپ کو یونہی ہنستا مسکراتا رکھے اور آپ یونہی اپنے ارد گرد مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں ۔ اس دورِ پُرفتن میں یہ ایک اچھا کام ہے ۔ نثر پرداد دینا تو مجھے نہیں آتا بس اتنا کہوں گا کہ مسلسل مسکرانے سے میرے جبڑے دکھ جاتے ہیں ۔
محمداحمد بھائی، غزل کی رحلت پر تعزیت قبول فرمائیے ۔ حوصلہ رکھئے ، صبر کیجئے ۔ اگر ہوسکے تو مذمت کے دو چار اشعار بھجوادیجئے میں ہجو پر کام کررہا ہوں
تھوڑی سی ترتیب درست کرنا چاہوں گا۔۔۔ کہ نین نیرنگ خیال ہیں۔اچھا تو نیرنگ خیال 'نین ہیں!
یہاں لکھتے وقت بہ آواز بلند ایک ہائے بھی کی ہے آپ نے۔۔۔۔ وہ بھی اس مراسلے کے ساتھ سنائی دی ہے۔جیتے رہیں
آپ کی بات درست ہے اس رسالے کے ٹائٹل پیج پر لکھا ہوتا تھا "چکوران چاند کا اکلوتا شوہر نامدار"
یہاں لکھتے وقت بہ آواز بلند ایک ہائے بھی کی ہے آپ نے۔۔۔۔ وہ بھی اس مراسلے کے ساتھ سنائی دی ہے۔
سمجھ گیا سمجھ گیامیری سادگی دیکھیے کہ میں پہلی تین گواہیوں پر ہی خوش ہوگیا ہوں۔۔۔۔
تہاڈی سمجھداری دے فیر کیہ کہنے۔۔۔سمجھ گیا سمجھ گیا
ہردلعزیز
یہ دلفریب مسکراہٹ ہے۔ اس کو شیطانی کہنا ظلم ہے۔یہ ہر دلعزیزی کے ساتھ شیطانی مسکراہٹ ضروری تھی کیا؟
محمد خلیل الرحمٰن بھائی، آپ نے نین بھائی کی وہ خط والی تحریر کا لنک نہیں لیا جس کو پڑھ کے ہم لوٹ پوٹ ہو گئے تھے. بے حد پُر لطف تحریر ہے.
اب نظر دوڑائیے!
آپ کی حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں لاریب۔۔۔نین بھائی اردو محفل کے بہترین، شگفتہ اور برجستہ نثر نگار ہیں. شاعری پر بھی طبع آزمائی کرتے ہیں لیکن ہمیں ان کی نثر زیادہ پسند ہے. یہ ان محفلین میں سے ہیں جن کے جملوں میں استعمال ہونے کی لغت ہم چراتے رہتے ہیں اور پھر دوسروں پر اپنی اردو کا رعب جماتے ہیں.
محمد خلیل الرحمٰن بھائی، آپ نے نین بھائی کی وہ خط والی تحریر کا لنک نہیں لیا جس کو پڑھ کے ہم لوٹ پوٹ ہو گئے تھے. بے حد پُر لطف تحریر ہے.
آپ احباب کی نوازشوں پر کیا شکریہ ادا کروں۔ سراپا سپاس ہوں۔اب نظر دوڑائیے!
اس کو شیطانی کہنا ظلم ہے۔
سمجھنے کے لئے ہم اسے فریبِ دل بھی کہہ سکتے ہیں۔یہ دلفریب مسکراہٹ ہے۔
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ "کپور" ساز کرے۔۔۔۔سمجھنے کے لئے ہم اسے فریبِ دل بھی کہہ سکتے ہیں۔