اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہماری مجال کہ ہم آپ کی حوصلہ افزائی کریں؟ یہ تو واضح تعریف، پذیرائی، پسندیدگی، ستائش اور اسی قسم کے جتنے بھی الفاظ آپ کی لغت میں ہیں، وہ سب ہیں. :)


بالکل نہیں پوچھیں گے. :)
آپ کی سراسر ذرہ نوازی اور کرم فرمائی ہے لاریب۔۔۔۔۔ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سب نے ہی لکھ دیا، اب میں کیا لکھوں۔
لیکن تحاریر کم لگ رہی ہیں۔
وقت نکال کر ذرا فہرست مکمل کرتا ہوں۔ اسے ہی تعریف سمجھ لیجیے گا۔ :)
جلدی کیجیے۔۔۔

خیر۔ یہ شارٹ کٹ کافی ہے۔ تعریف ہی کر لیتا ہوں۔:p
لیکن پھر وہی بات کہ سورج کو چراغ کیا دکھائیے۔
کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

لو بھاگ گئے کام کرنا پڑا تو۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
با قاعدہ اپنے اصل نام یا قلمی نام سے لکھا کرو نین میاں، کبھی ایک آدھ تحریر پڑھ کر سمت میں ڈائجسٹ کرنے کا بھی سوچا مگر یہی پردہ داری مانع رہی!
شکرگزار ہوں استاد محترم۔۔۔ نیرنگ خیال ہی کے نام سے لکھتا ہوں۔۔۔۔ اصل نام سے تو نہیں لکھا۔۔۔ سوائے ایک دو تحاریر کے۔۔۔ جو یہاں پاکستان کی معروف سائٹس نے لگائیں۔
 
Top