محب علوی نے کہا:میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اب تاریخ تو لکھنی ہے جیسی بھی ہے ایک دیانتدار مورخ کے فرائض تو مجھے پورے کرنے ہی ہیں ، اگر کوئی صاحب یا صاحبہ حقائق بارے مجھے جانکاری دینا چاہیں تو از حد خوشی ہوگی کہ اس سے بہتر اور جامع تاریخ مرتب ہوگی۔

سیدہ شگفتہ نے کہا:محب علوی ،
آپ ضرور لکھیں اور قسطوں کے درمیان وقفہ مختصر ہی رکھیں۔ خوبیوں اور خامی کے بیان میں ایک اچھا تناسب آپ کی تحریر کو ایک اچھی تخلیق کا درجہ دے گا آپ بہت دلچسپ انداز میں لکھ رہے ہیں اور بلکہ میرا تو خیال ہے کہ کچھ نام یہاں ایسے بھی ہیں کہ ایک قسط میں بھی حق ادا نہیں ہونا
آپ کے تحفظ کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے لیکن آپ کا تحفظ کرنا سراسر زیادتی کی بات ہوگی ان تمام مظلوموں کے ساتھ جو آپ کی حق گوئی کے نشانے پر ہیں
اے حق گو مؤرخ (اگرچہ حق گوئی ودیانتداری ابھی ثابت نہیں۔۔)، جب اوکھلی میں سر دے ہی دیا تو پھر ۔۔۔۔ !!
دوست نے کہا:ہم جسے لاجواب کہتے ہیں۔
اس سے زیادہ اور مجھے سوجھ نہیں رہا۔ یعنی اخیر کردی محب بھائی نے۔
واہ کیا خوب پوسٹ مارٹم کیا تمام اراکین کا۔ اور یہ منفرد کون ہے۔ (ابھی کسی حاسد نے میرے کان میں کہا ہے یہ ان کا شیطان ہے جو الٹے سیدھے سبق پڑھاتا ہے اور ان دنوں Activate ہے۔ نیک فرشتے کو اس نے سلایا ہوا ہے۔)
یہ سچ تو نہیں حضور
اب مجھے انتظار ہے کہ میری درگت کب بنتی ہے۔
اعجاز اختر نے کہا:میرا نمبر کب آئے گا محب؟؟؟؟
لگی لپٹی رکھنے کی ضرورت نہیں۔ میرا دل بہت فراخ ہے ماشاءاللہ