اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

تیشہ

محفلین
:oops: کتنے چلاک ہیں آپکا دل ہے اب کوئی تازہ جھگڑا ہوکے ہی رہے ۔ :roll: :?


میں نے کچھ نہیں کیا :( بچاؤ ۔ ۔بچاؤ ۔ ۔ :oops:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
شمشاد چا۔۔۔قیصرانی بھائی تو کچھ دن کے لیے جارہے ہیں۔۔۔اب اس دوران ظفری یہاں آگئے تو پلیزز آپ نے مجھے اُن کی متوقع ڈانٹ سے بچانا ہے ٹھیک۔۔؟؟؟

پتہ نہیں ان کو یہ کتنا بُرا لگے گا :(

نہیں امن جی مجھے تو کوئی برا نہیں لگا ۔۔۔بلکہ مجھے ڈر ہے کہ میرا جواب آپ کو خفا نہ کر گیا ہو ۔۔۔ :?

دیکھ لیا امن، ماوراء بھی صحیح ہی کہہ رہی تھی۔ اور ہاں ویسے وہ ہے کہاں؟ کتنے دنوں سے نظر نہیں آئی۔
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
مجھے بھی آپ کے نام کے ساتھ صاحب کچھ عجیب سا لگتا ہے اور ہاں ذرا ادھر بھی نظر

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=5072&postorder=asc

سارا دھاگہ پڑھیے گا۔ :wink:

میں پرجیکٹ منیجر ہوں مگر کوئی بھی یہاں لفٹ ہی نہیں کرواتا ۔۔ جب بھی کسی کو ڈانٹو تو سب یہی کہتے ہیں کہ پہلے ہنسنا بند کرو پھر ڈانٹنا ۔۔۔۔ :oops:

سب یہی کہتے ہیں تمہاری شکل اتنی معصوم ہے کہ لگتا ہی نہیں ہے ہمارے باس ہو ۔۔ اب کیا کیا جائے صاحب تو کوئی بھی کہنے کے لیئے تیار نہیں ۔۔۔ :cry:

اور ہاں شمشاد بھائی ۔۔ وہ دھاگہ میں پہلے ہی پڑھ چکا ہوں ۔۔ کلائی کی ہڈٰی ٹوٹی ہے ۔۔۔ آنکھ تو سلامت ہے ۔۔۔۔

بقول چچا ۔۔۔
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے
رہنے دو ابھی ساغر و مینا میرے آگے ۔۔۔۔


:wink:
 

جیہ

لائبریرین
ظفری بھائ آپ سے ایک محاورے کا مطلب پوچھنا تھا۔ میں نے سب سے پوچھا مگر کسی کو بھی نہیں آتا۔۔۔

تو “ اپنے منہ میاں مٹھوبننا “ کاکیا مطلب ہے

جواب دیکر ثواب دارین حاصل کریں
 

ظفری

لائبریرین
میں اپنے میاں مٹھو کہاں بن رہا ہوں جویریہ بہن ۔۔۔۔ سب یہی کہتے ہیں ۔اب آپ خود ہی دیکھ لیں کہ کوئی ہے جو مجھے صاحب کہنے کے لیئے یہاں تیار ہے ۔میں نے تو بس اُن کی باتوں کی تائید کی ہے :oops:
 

ظفری

لائبریرین
محاورں کے جواب پر تو نہیں البتہ کسی کو جواب دے کر خوش کرنے کا ضرور ثواب ہوتا ہے ۔ :wink:
 

دوست

محفلین
ظفری جی اب آپ کی طبیعت کیسی ہے۔ افسوس ہوا ایکسیڈنٹ کا سن کر۔ (اگرچہ یار لوگ اسے معمول کی کاروائی بتا رہے ہیں)۔
 

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری صاحب تو ان میں سے ہیں کہ اگر کوئی انہیں ڈانٹتا ہے تو یہ دوسروں کو جا کر یہ کہتے ہیں کہ فلاں کو میں نے ڈانٹا ہے۔ :lol:

کبھی کبھی یونہی ہم نے اپنے دل کو بہلایا ہے
جن باتوں کو خود نہیں سمجھے اوروں کو سمجھایا ہے

:wink:

ہائے، جھوٹی باتوں سے کب تک دل کو بہلائیں گے۔
اوروں کو تو اب خوب سمجھ آ گئی ہے۔
 

ماوراء

محفلین

ظفری

لائبریرین
کیوں ایسی کون سی بات ہے جس کی وضاحت نہیں کرنی ہوتی ۔۔۔۔ کہیں تم اپنی اور میری پہلی ملاقات کی بات کو اب تک تو نہیں دل میں لے کر بیھٹی ہوئی ہو ۔۔۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
ہائے ظفری۔۔۔میری بات کیا اتنی بری لگی ہے کہ مجھ پر دھاوا بول دیا ہے۔ ایک تو لوگوں سے سچی باتیں بھی برداشت نہیں ہوتیں۔ :lol:

ویسے یہ میری آپ سے ملاقات کس جنم میں ہوئی تھی یا ابھی روزِ قیامت ہونی ہے؟؟ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
میری طرح اور بھی ہیں یہاں جو سچی بات سننے کے لیئے بیتاب ہیں ۔۔۔ اس کے بعد پھر معلوم ہوسکے گا کہ کون سی بات سچی ہے اور کیوں بری لگے گی ۔ کم از کم اس کا تو فیصلہ ہو ۔
 

ماوراء

محفلین
اس کا فیصلہ خلاء میں ہو گا۔ ایک تو مذاق میں بھی کوئی بات کہی ہو تو لوگوں کو پتہ نہیں یہ ڈر کیوں لگ جاتا ہے کہ شاید یہ بات ہم پر کہی گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو بھئی یہاں سب سچی سچی باتیں کرو یعنی کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی، ویسے ماوراء کی کسی بات کو آج تک میں نے سنجیدگی سے نہیں لیا حالانکہ وہ کہتی ہی رہتی ہے کہ اب میں بڑی ہو گئی ہوں۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
باتیں تو دور کی بات۔۔ میں نے کبھی خود اپنے آپ کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ :lol:
پتہ نہیں کب بڑی ہوں گی۔ :laugh:
 
Top