تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

یہاں بھی گمان کیا جا سکتا ہے کہ "ارادت" والے معاملہ کی طرح ارادی تحریف نہ کی ہو۔ :)
ہمیں یقین کی حد تک اندازہ تھا کہ یہ تحریف دانستہ تھی، لیکن ہم تو اپنی جان چھڑانے کی فراق میں تھے۔ کل کلاں کو لوگ ترتیب کاری ہمارا پیشہ سمجھ بیٹھیں تو ہماری مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ :) :) :)
 
ابھی ابھی ٹوٹتی ہوئی خبر ملی ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی خود ساختہ جلا وطنی سے واپس آ گئے ہیں اور پولیس سے چھپتے پھر رہے ہیں۔
اور خبر دیکھنے کے بعد سبھی بچے اپنے بڑوں سے پوچھ رہے ہیں کہ یہ ٹوٹتی ہوئی خبر اور جڑتی ہوئی خبر کیا ہوتی ہے؟
 

سید عمران

محفلین

فرقان احمد

محفلین
ابھی ابھی ٹوٹتی ہوئی خبر ملی ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی خود ساختہ جلا وطنی سے واپس آ گئے ہیں اور پولیس سے چھپتے پھر رہے ہیں۔


ہماری تو خواہش رہی کہ حضرت شمس الاملاکا نام بھی مدیران کی فہرست میں شامل ہو جاتا۔ تاہم قبلہ سید صاحب کے ہوتے ہوئے یہ ناممکن بات معلوم ہوتی ہے۔ شاہ صاحب تو ہمہ وقت عدنان میاں کی بنی بنائی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے درپے رہتے ہیں اور کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
 
Top