عتیق منہاس
محفلین
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟
"گود لیا"السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟
یہ تو پھر بھی آدھا ہی اردو میں ہوا ناضروری تو نہیں کہ لفظی ترجمہ کیا جائے۔
دستی کمپیوٹر میری رائے میں بہتر ہے۔
واہ، شمارندہ، آغوشی شمارندہ، آغوشیہ، بہت شکریہ شعیب صاحب۔
واہ، شمارندہ، آغوشی شمارندہ، آغوشیہ، بہت شکریہ شعیب صاحب۔