اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

سن 2012ء کے آغاز تک میں صرف اردو وکیپیڈیا پر پڑھ لینے کی حد تک متعارف تھا۔ اسی سال وکیپیڈیا پر لکھنا شروع کر دیا۔

میرے لکھے ہوئے مضامین زیادہ تر سوانح عمریاں اور مذہبی نوعیت کے ہیں۔ ان میں سے کچھ یہ ہیں۔

اردو وکیپیڈیا پر دیگر صفحات میں لکھنے کے علاوہ میں نے یہ صفحات ابتدا سے تخلیق کیے۔ کبھی اخبارات سے مواد حاصل کیا تو کبھی ہارڈ کاپی کتب سے۔ کبھی انگریزی وکیپیڈیا سے اور کبھی دیگر ویب سائٹس سے۔ بہر حال ان میں سے چند مضامین اچھی حالت میں ہیں۔ بقیہ میں بہتری کی گنجائش ہے۔ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے۔

Pages created by ABDUL RAZZAQ QADRI:

  1. منیر_احمد_مغل
  2. ملک_محبوب_الرسول_قادری
  3. ڈاکٹر_محمد_حسین_مشاہد_رضوی
  4. جمعیت_علمائے_پاکستان،_نیازی
  5. جمعیت_علمائے_پاکستان،_نورانی
  6. سنی_اتحاد_کونسل
  7. حامد_رضا
  8. جامعہ_نعیمیہ_لاہور
  9. سرفراز_احمد_نعیمی_شہید
  10. حامد_رضا_خان
  11. تحریک_نظام_مصطفیٰ
  12. مفتی_منیب_الرحمٰن
  13. چاہل
  14. مجاہد_کامران
  15. تنظیم_المدارس_اہل_سنت_پاکستان
  16. جامعہ_رضویہ_منظر_اسلام
  17. حشمت_علی_خان_قادری
  18. ریاض_الحسن_گیلانی
  19. میلاد
  20. ٹیری_جونز
  21. ابو_البرکات_احمد
  22. آسیہ_بی_بی
  23. قانون_توہین_رسالت
  24. یاسر_پیر_زادہ
  25. عطاء_الحق_قاسمی
  26. ارشد_القادری
  27. ورلڈ_اسلامک_مشن
  28. سید_کفایت_علی_کافی
  29. پیر_نصیر_الدین_نصیر
  30. مفتی_غلام_جان_قادری
  31. جامعہ_رضویہ_مظہر_الاسلام
  32. دارالعلوم_حزب_الاحناف
  33. صاحبزادہ_فضل_کریم
  34. محمد_اختر_رضا_خان_قادری
  35. جامع_مسجد_نصرت_مدینہ
  36. جامعہ_نظامیہ_رضویہ_شیخوپورہ
  37. اشرف_آصف_جلالی
  38. ماہنامہ_نوائے_منزل_لاہور
  39. حرمت_رسول
  40. محمد_خان_قادری
  41. محمد_سردار_احمد_قادری
  42. عبد_العلیم_صدیقی
  43. محمد_عبدالحکیم_شرف_قادری
  44. عبدالقیوم_ہزاروی
  45. جامعہ_اسلامیہ_رضویہ
  46. آفتاب_اصغر
 
قیصرانی

لائبریرین
جی سر! میں چاہتا ہوں۔ جہاں مزید بہتری کی ضرورت ہے آپ احباب تعاون فرمائیں۔
خوش قسمتی سے اردو وکی پیڈیا اب ان جغادری اردو دانوں سے پیچھا چھڑا چکا ہے جو خالص اردو کے نام پر ہمیں زبردستی عربی اور فارسی پڑھانے پر تلے تھے۔ آپ کوشش کیجیئے کہ جو عام اردو میں مستعمل الفاظ ہیں، انہیں رہنے دیں۔ جیسے کالم نگار کو اردو میں بہت عرصے سے کالم نگار ہی پڑھا اور لکھا جا رہا ہے۔ میرا اشارہ یاسر پیرزادہ والے مضمون کی طرف ہے۔ امید ہے کہ ناگوار نہیں گذری ہوگی :)
 
بہت عمدہ دوست،
آپ کی خدمات انتہائی گراں قدر ہیں۔
اس میں ایک کوشش یہ کریں کہ تحریر لکھتے وقت یونیورسل قاری کو مدِنظر رکھیں تو انشاءاللہ تحریر میں مزید نکھار پیدا ہو گا۔
 
بہت عمدہ دوست،
آپ کی خدمات انتہائی گراں قدر ہیں۔
اس میں ایک کوشش یہ کریں کہ تحریر لکھتے وقت یونیورسل قاری کو مدِنظر رکھیں تو انشاءاللہ تحریر میں مزید نکھار پیدا ہو گا۔
بہت شکریہ جناب!
آپ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں
 
خوش قسمتی سے اردو وکی پیڈیا اب ان جغادری اردو دانوں سے پیچھا چھڑا چکا ہے جو خالص اردو کے نام پر ہمیں زبردستی عربی اور فارسی پڑھانے پر تلے تھے۔ آپ کوشش کیجیئے کہ جو عام اردو میں مستعمل الفاظ ہیں، انہیں رہنے دیں۔ جیسے کالم نگار کو اردو میں بہت عرصے سے کالم نگار ہی پڑھا اور لکھا جا رہا ہے۔ میرا اشارہ یاسر پیرزادہ والے مضمون کی طرف ہے۔ امید ہے کہ ناگوار نہیں گذری ہوگی :)
بالکل ٹھیک کہا آپ نے :) ویسے یہ مستعمل کے کیا معنی ہیں :D
 
Top