قیصرانی
لائبریرین
وہ انڈر ورلڈ والا "بھائی"
اور میری سوچ کی پرواز کا دائرہ لندن تک محدود رہا
وہ انڈر ورلڈ والا "بھائی"
اوہ !! تو دونوں میں فرق بھی ہے کیا؟؟؟اور میری سوچ کی پرواز کا دائرہ لندن تک محدود رہا
اوہ !! تو دونوں میں فرق بھی ہے کیا؟؟؟
میں اردو وکیپیڈیا کو نوری نستعلیق فونٹ میں دیکھنا چاہتا ہوں پڑھنا چاہتا ہوں اس کے لیے مجھے کیاکرنا ہوگا؟
میں اردو وکیپیڈیا کو نوری نستعلیق فونٹ میں دیکھنا چاہتا ہوں پڑھنا چاہتا ہوں اس کے لیے مجھے کیاکرنا ہوگا؟
دوسرے اردو وکیپیڈیا پر آپ تحاریر کیسے لکھتے ہیں اور ان کی منظوری کیسے ہوتی ہے ؟
امید ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیں گے یہ سمجھ کر کہ پوچھنے والا بالکل صفر معلومات رکھتا ہے ۔
شکریہ
1۔ میں نے بھی آج اسیمیں اردو وکیپیڈیا کو نوری نستعلیق فونٹ میں دیکھنا چاہتا ہوں پڑھنا چاہتا ہوں اس کے لیے مجھے کیاکرنا ہوگا؟
دوسرے اردو وکیپیڈیا پر آپ تحاریر کیسے لکھتے ہیں اور ان کی منظوری کیسے ہوتی ہے ؟
امید ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیں گے یہ سمجھ کر کہ پوچھنے والا بالکل صفر معلومات رکھتا ہے ۔
شکریہ
سے نستعلیق میں کیا ہے۔ پہلے مجھے ایک بار جناب درویش خُراسانی نے دعوت تو دی تھی گوگل پلس پر۔ لیکن وقت کی قلت کی وجہ سے انسٹال نہ کر پایا۔
سر جی! آپ نے ہندی زبان کے حوالے سے ایک بار اردو محفل پرمجھے جہاں تک یاد ہے میں نے آپ کی حوصل شکنی ہی کی تھی۔
اس کے باوجود آپ مستقل مزاجی سے کام کرتے رہے اور ایک عظیم کارنامہ کر دکھایا۔
بہت خوب ! صاحب اسی حوصلے کے ساتھ کام جاری رکھیے۔
جہاں کہیں ہمارا تعاون درکا ہو، یاد کیجیے گا۔
آپ نے ایک دن میری گمشدگی کے وارنٹ نکال جاری فرما دئیے تھے۔ لہٰذا اب میں آپ کو باقاعدگی سے ٹیگ کرتا ہوں۔ٹیگ کرنے کا شکریہ!!
پیغام تہنیت کا شکریہ!السّلام علیکم محترم عبدالرزاق قادری صاحب!
میں نے مشاہد رضوی صاحب کا مضمون پڑھا، بہت اچھا لکھا ہے، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
صرف ایک مشورہ ہے: ان کے انعامات و اعزازات کو وہیں (ویکیپیڈیا پر بھی) لکھ دیں، اس طرح اگر کوئی گوگل سرچ کرے گا تو یہ صفحہ بھی سرچ میں دکھ جائے گا۔۔۔
جناب عالی ماشاء اللہ بہتر کوشش ہے ۔
مزید نکھار کے لیے جو مدد درکار ہو ناچیز کو ضرور حکم دیں اگر میرے لائق کوئی خدمت ہو تو ۔۔
خوش رہیں جناب