نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں نے چند روز قبل اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ کے بارے میں پوسٹ کیا تھا۔ میں جلد ہی اسے ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ ورچوئل کی بورڈ میں کئی اردو کلیدی تختے شامل ہیں جن میں کرلپ کا صوتی اردو کی بورڈ بھی شامل ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ ہماری ضروریات کے لیے کافی ہوگا؟ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ہمیں ایک مشترکہ صوتی اردو کی بورڈ تیار کر لینا چاہیے۔ میرے ذہن میں یہ آئیڈیا تھا کہ اردو ویب فونٹیٹک کی بورڈ کے نام سے ایک علیحدہ کی بورڈ اس ورچوئل کی بورڈ میں شامل کیا جائے۔ آپ دوستوں کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟