سیما علی
لائبریرین
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیسچ کہا وہ کیا خوب گانا ہے ۔ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ۔۔۔۔
ہر مسکان کی تہہ میں درد ضرور ہوتا ہے ، اپنا نہ بھی ہو تو کسی نہ کسی کا ضرور ہوتا ہے
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیسچ کہا وہ کیا خوب گانا ہے ۔ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ۔۔۔۔
ہر مسکان کی تہہ میں درد ضرور ہوتا ہے ، اپنا نہ بھی ہو تو کسی نہ کسی کا ضرور ہوتا ہے
بے شمار چہرے ہیں بس کوئی دکھ چھپا لیتا ہے اور کوئی شاید نہیں ۔ ہم کتنے منافق ہیں اس سے فرق پڑتا ہے اور صرف ہمیں پڑتا ہےاور شوبز کے لوگوں میں تو شاید دس بیس سے بھی زیادہ 😢😢😢😢😢
بالکل سچ کہا آپ نے 😊😊😊😊😊بے شمار چہرے ہیں بس کوئی دکھ چھپا لیتا ہے اور کوئی شاید نہیں ۔ ہم کتنے منافق ہیں اس سے فرق پڑتا ہے اور صرف ہمیں پڑتا ہے