نہیں عزیز امین۔ دل توڑنے کی ضرورت نہیں۔ کام ہوچکا ہے۔ ان شاء اللہ کچھ دن میں ہی آپ کا بلاگ واپس آجائے گا۔میرا بلاگ تو کسی کو یاد بھی نہیں دل ٹوٹ گیا سوچ رہا ہوں اب کبھی بلاگ نہ بناوں ۔ آپ لوگ راے دیں شکریہ
پھر بلاگ واپس مل گیا تھا؟صرف دعا سے کام نہیں چلے گا بدتمیز تو ہمارے بلاگز لے کے یوں بھاگ گیا جیسے پاکستان میں نجی بنک لوگوں کا پیسہ لے کے بھاگ جاتے ہیں
کل انٹرنیٹ آرکائیو کے قیام کو پورے بیس برس ہو رہے ہیں لہٰذا اپنے ریسرچ بلاگ پر #IA20 کے تحت ایک مضمون لکھ رہے ہیں، بس اسی حوالے سے یہ سوال دریافت کیا۔اتنے پرانے گڑے مردے اکھاڑنے کے لئے تو آثارِ قدیمہ والوں سے پرمٹ کی ضرورت ہوتی ہے
ویسے تین حرف بھیجے بغیر بھی نئے سرے سے لکھا جا سکتا تھانہیں ملا تھا برادرم، میں نے اس پر تین حرف بھیج کر نئے سرسے سے لکھنا شروع کر دیا تھا
آپ شاید کم علمی کی وجہ سے کہہ رہے ہیں ایسا، سارے کا سارا نیا ہی لکھا تھا بلاگ سپاٹ پر، تین حرف بلاگ پر نہیں بلکہ اردو ٹیک پر بھیجے تھے جناب۔ویسے تین حرف بھیجے بغیر بھی نئے سرے سے لکھا جا سکتا تھا
جی میں نے اردو ٹیک سے متعلق ہی لکھا تھاآپ شاید کم علمی کی وجہ سے کہہ رہے ہیں ایسا، سارے کا سارا نیا ہی لکھا تھا بلاگ سپاٹ پر، تین حرف بلاگ پر نہیں بلکہ اردو ٹیک پر بھیجے تھے جناب۔
آپ کے اس بلاگ کا کافی سارا مواد انٹرنیٹ آرکائیو میں موجود ہے۔نہیں ملا تھا برادرم، میں نے اس پر تین حرف بھیج کر نئے سرسے سے لکھنا شروع کر دیا تھا