رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

جی جناب!
سنیچر، اتوار آفس کی چھٹی ہوتی ہے، تو انٹرنیٹ پر نہیں آ پاتا۔۔۔
اور گھر پر تو جناب ہمیں اخبار اور کتاب پڑھنے کے لئے بھی گھر والے مہلت نہیں دیتے۔۔ :cry2:
اور میں جب چھٹی پر جاؤن گا تو شائد 10 دن نہ آ پاوں بیگم انٹرنیٹ کو اپنی سوکن سمجھتی ہے :wink2:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے نہیں انکل ایسی بات نہیں!
میں تو سوچ رہی تھی شاید آپ نے کوئی ریکارڈ بنا لیا ہو ایک دن میں زیادہ موضوعات شروع کرنے کا۔۔۔ آپ نے آج 14 دھاگے شروع کیے۔ :)
ابن سعید بھیا سے پوچھتے ہیں۔
میری مانو بلی کتنی اچھی ہے کتنا خیال ہے اپنے انکل کا
ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتی رہو بیٹا :bighug:
 
مہ جبین

محفلین

جس حساب سے سید شہزاد ناصر بھائی اپنے مراسلوں میں اضافہ کر رہے ہیں اس سے تو پھر شمشاد بھائی کے مراسلے خطرے میں ہیں :p
ڈیڑھ مہینے میں تقریباً ڈیڑھ ہزار سے زائد مراسلے تو بہت شاندار ریکارڈ ہے :applause:
اللہ شہزاد بھیا کو مزید ہمت عطا فرمائے اور یونہی ہمارے لئے مفید دھاگے کھولتے رہیں آمین
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میری مانو بلی کتنی اچھی ہے کتنا خیال ہے اپنے انکل کا
ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتی رہو بیٹا :bighug:
:)
جس حساب سے سید شہزاد ناصر بھائی اپنے مراسلوں میں اضافہ کر رہے ہیں اس سے تو پھر شمشاد بھائی کے مراسلے خطرے میں ہیں :p
ڈیڑھ مہینے میں تقریباً ڈیڑھ ہزار سے زائد مراسلے تو بہت شاندار ریکارڈ ہے :applause:
اللہ شہزاد بھیا کو مزید ہمت عطا فرمائے اور یونہی ہمارے لئے مفید دھاگے کھولتے رہیں آمین
اور نہیں تو کیا آنی! :)
 
سچ پوچھو تو اس میں میرا کوئی کمال نہیں یہ سب آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہے
اور یہ ہی حوصلہ افزائی تحریک پیدا کرتی ہے کچھ کرنے پر اکساتی ہے
ورنہ پہلے جس فورم پر تھا 8 سال میں صرف 3000 مراسلات کر سکا
 
:)

اور نہیں تو کیا آنی! :)
مانو بیٹا یہ سب کچھ تو میں نے خواب میں بھی نہ سوچا تھا کہ ادھر اتنی محبت مل جائے گی
ویسے کان ادھر لاؤ ایک بات کہوں:chatterbox:
آپ کی آنٹی سے لڑائی ہو جائے گی اگر گھر میں اس طرح پوسٹنگ کرتا رہا
3 یا 4 دن تک گھر جا رہا ہوں شاید نی آ سکوں
سب کو بہت مس کروں گا
 
ہماری محفل بہت اچھی ہے انکل اور یہاں کے لوگ بھی بہت اچھے ہیں۔ :)
تو ابھی آپ گھر نہیں ہیں انکل؟
 
متلاشی

محفلین
مانو بیٹا یہ سب کچھ تو میں نے خواب میں بھی نہ سوچا تھا کہ ادھر اتنی محبت مل جائے گی
ویسے کان ادھر لاؤ ایک بات کہوں:chatterbox:
آپ کی آنٹی سے لڑائی ہو جائے گی اگر گھر میں اس طرح پوسٹنگ کرتا رہا
3 یا 4 دن تک گھر جا رہا ہوں شاید نی آ سکوں
سب کو بہت مس کروں گا
آپ کا گھر کدھر ہے ؟ گوجرانوالہ میں نہیں ہوتے آپ؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
Top