ہسدے وسدے رہو نجیب بھائیبہت خوب شراکت محترم سید شہزاد ناصر صاحب
شکریہ وارث بھائیواہ بہت خوب۔ شکریہ سید صاحب قبلہ ارسال فرمانے کیلیے
معذرت کے ساتھ سید محمد مہدی مرحوم المعروف رئیس امرہوی کی یہ وہ قطرن تھی جس نے لسانی سیاست میں ایک باب کا اضافہ کیا شائید 22 ستمبر 1988ء کو انکے قتل کی وجہ بھی یہ قطرن ہی بنی ؟ واللہ علم بالصواب۔۔۔اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے کیوں جان حزیں خطرہ موہوم سے نکلےکیوں نالہ حسرت دل مغموم سے نکلےآنسو نہ کسی دیدہ مظلوم سے نکلےکہہ دو کہ نہ شکوہ لب مغموم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلےاردو کا غم مرگ سبک بھی ہے گراں بھیہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھیمٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھییہ میت غم دہلی مرحوم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلےاے تاج محل نقش بدیوار ہو غم سےاے قلعہ شاہی ! یہ الم پوچھ نہ ہم سےاے خاک اودھ !فائیدہ کیا شرح ستم سےتحریک یہ مصر و عرب و روم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلےسایہ ہو اردو کے جنازے پہ ولی کاہوں میر تقی ساتھ تو ہمراہ ہوں سودادفنائیں اسے مصحفی و ناسخ و انشاءیہ فال ہر اک دفتر منظوم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلےبدذوق احباب سے گو ذوق ہیں رنجوراردوئے معلیٰ کے نہ ماتم سے رہیں دورتلقین سر قبر پڑھیں مومن مغفورفریاد دل غالب مرحوم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلےہیں مرثیہ خواں قوم ہیں اردو کے بہت کمکہہ دوکہ انیس اس کا لکھیں مرثیہ غمجنت سے دبیر آ کے پڑھیں نوحہ ماتمیہ چیخ اٹھے دل سے نہ حلقوم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلےاس لاش کو چپکے سے کوئی دفن نہ کر دےپہلے کوئی سر سیداعظم کو خبر دےوہ مرد خدا ہم میں نئی روح تو بھر دےوہ روح کہ موجود نہ معدوم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلےاردو کےجنازے کی یہ سج دھج ہو نرالیصف بستہ ہوں مرحومہ کے سب وارث و والیآزاد و نذیر و شرر و شبلی و حالیفریاد یہ سب کے دل مغموم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اس بارے میں مجھے کچھ علم نہیںمعذرت کے ساتھ سید محمد مہدی مرحوم المعروف رئیس امرہوی کی یہ وہ قطرن تھی جس نے لسانی سیاست میں ایک باب کا اضافہ کیا شائید 22 ستمبر 1988ء کو انکے قتل کی وجہ بھی یہ قطرن ہی بنی ؟ واللہ علم بالصواب۔۔۔
ویسے شہزاد بھائی اس خوبصورت نظم سے قطع نظر کیا وہ کیا حالات تھے جن کی وجہ سے سید محمد مہدی صاحب کو یہ المیہ نظم لکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی؟ ہاں یہ البتہ ضرورتھا کہ اُس دور میں اردو بولنے والوں پر بہت برا وقت آیا ہوا تھا۔۔۔ کراچی میں اور اندرون سندھ میں۔۔اس بارے میں مجھے کچھ علم نہیں
آپ اس پہلو پر دیکھنے کے بجائے ایک شاعری کاوش کے طور پر دیکھیں
بھائی جی پلیز دل دکھتا ہے یہاں ایسی باتیں نہ کریںویسے شہزاد بھائی اس خوبصورت نظم سے قطع نظر کیا وہ کیا حالات تھے جن کی وجہ سے سید محمد مہدی صاحب کو یہ المیہ نظم لکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی؟ ہاں یہ البتہ ضرورتھا کہ اُس دور میں اردو بولنے والوں پر بہت برا وقت آیا ہوا تھا۔۔۔ کراچی میں اور اندرون سندھ میں۔۔
کچھ المناک واقعات کا میں چشم دید گواہ ہوںویسے شہزاد بھائی اس خوبصورت نظم سے قطع نظر کیا وہ کیا حالات تھے جن کی وجہ سے سید محمد مہدی صاحب کو یہ المیہ نظم لکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی؟ ہاں یہ البتہ ضرورتھا کہ اُس دور میں اردو بولنے والوں پر بہت برا وقت آیا ہوا تھا۔۔۔ کراچی میں اور اندرون سندھ میں۔۔
شہزاد بھائی وہ میرا طالب علمی کا دور تھا کئی ایک بار میرا زاتی تجربہ انتہائی تلخ اور تکلیف دہ رہا ہے۔۔ ایک مرتبہ حیدرآباد ٹول پلازہ پر بس سے اتار کر سندھ یونیورسٹی کے طالب علموں نے اچھی خاصی مار لگائی بلا وجہ مگر سید ہونا کام آگیا ۔۔ اور سزا یعنی پٹائی میں تخفیف ہو گئی۔۔۔ مگر بہت برا اور اذیت ناک تجربہ تھا جسے تقریباً 24 سال گزرنے کے بعد بھی نہیں بھلا پاتا۔۔۔ حالانکہ ہمارا آپنا شہر سکھر انتہائی پر امن اور آپسی محبت سے بھرا شہر تھا مگر ان دنوں وہاں بھی کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا۔۔۔کچھ المناک واقعات کا میں چشم دید گواہ ہوں
پسند کرنے کا شکریہ جناببہت خوب۔
بہت شکریہ جنابِ من شریک فرمانے کا۔
کل میری چھ سالہ بیٹی نے پوچھا ہم اردو اورانگلش ملا کر کیوں بولتے ہیں ۔ تو میں جواب میں خجالت کے علاوہ کچھ پیش نہ کر سکا ۔واہ واہ بہت بہت خوب کلام
جو لوگ اردو میں انگریزی کے ٹانکے لگاتے ہیں انکو تو خصوصیت سے اسکو ضرور پڑھنا ہی چاہیئے
سید شہزاد ناصر بھائی بہت شکریہ پوسٹ کرنے کا
پزیرائی کا شکریہ جناباس لاش کو چپکے سے کوئی دفن نہ کر دے
پہلے کوئی سر سیداعظم کو خبر دے
وہ مرد خدا ہم میں نئی روح تو بھر دے
وہ روح کہ موجود نہ معدوم سے نکلے
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
بہت خوب انتخاب۔۔۔
ہمیں یہ رویہ ترک کر کے اپنے بچوں سے ساتھ اردو میں بات چیت کرنی چاہئےکل میری چھ سالہ بیٹی نے پوچھا ہم اردو اورانگلش ملا کر کیوں بولتے ہیں ۔ تو میں جواب میں خجالت کے علاوہ کچھ پیش نہ کر سکا ۔
ہمیں یہ رویہ ترک کر کے اپنے بچوں سے ساتھ اردو میں بات چیت کرنی چاہئےکل میری چھ سالہ بیٹی نے پوچھا ہم اردو اورانگلش ملا کر کیوں بولتے ہیں ۔ تو میں جواب میں خجالت کے علاوہ کچھ پیش نہ کر سکا ۔
بجا فرمایا شہزاد صاحب ۔ہمیں یہ رویہ ترک کر کے اپنے بچوں سے ساتھ اردو میں بات چیت کرنی چاہئے
میں پنجابی سپیکنگ ہوں مگر بچوں کے ساتھ اردو میں بات کرتا ہوں
بعض اوقات ہم بچوں کے ساتھ اردو بولتے ہوئے جانتے بوجھتے ہوئے انگریزی الفاظ کا استعمال کرتے ہیں، تانکہ بچوں کے انگریزی ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہو۔ لیکن اس طرح ایک تو ہم اپنی زبان کو انگریزی کا ٹیکہ لگاتے ہیں، دوسرے یہ کہ بچوں کی اردو بگاڑتے ہیں۔ اس کا فائدہ اردو زبان کو اسطرح ہوتا ہے کہ وہ لفظ اردو کا ہو کہ رہ جاتا ہے۔ اردو کی یہی فراخدلی اردو کی وسعت کا باعث بنتی ہے۔ہمیں یہ رویہ ترک کر کے اپنے بچوں سے ساتھ اردو میں بات چیت کرنی چاہئے
میں پنجابی سپیکنگ ہوں مگر بچوں کے ساتھ اردو میں بات کرتا ہوں