اوپر سے وی بلیٹن کے ترجمہ کے بھی دعویدار ہیں جبکہ ہم سب جانتے ہیں کہ وی بلیٹن کا ترجمہ عبد الرحمن از اردو مجلس نے کیا تھا
مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے ۔مجھے تو لگ رہا ہے کہ یہ ترجمہ انہوں نے خود کیا ہے کیونکہ ان کا ترجمہ عبدالرحمان کے کئے گئے ترجمے سے کچھ مختلف ہے۔ دوسرے عبدالرحمان والا ترجمہ صرف محفل اور عبدالرحمان کے فورم پر ہی استعمال ہو رہا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستانی بھائی مجھے ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ آپ وہاں سپر ماڈریٹر ہیں کیا یہ بات درست ہے..؟؟
واللہ الموفق
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ترجمہ عبد الرحمن کا ہی ہے صرف ایڈٹ کیا ہوا ہے اس لیے ایسا لگ رہا ہے بعض مقامات سے صاف پتہ چلتا ہے.. عبد الرحمن صاحب نے ایک دفعہ ذکر کیا تھا کہ ان کا ترجمہ لیک ہوگیا ہے.. یہ شاید اسی کا نتیجہ ہے..
واللہ الموفق