محمد وارث
لائبریرین
ع - پائے کوباں کوئی زنداں میں نیا ہے مجنوںمیں شامل کر دیتا ہوں، لیکن کیا یہ کہیں استعمال کیا جاتا ہے؟
ع - پائے کوباں کوئی زنداں میں نیا ہے مجنوںمیں شامل کر دیتا ہوں، لیکن کیا یہ کہیں استعمال کیا جاتا ہے؟
یہ تو دو کیریکٹرز ہیں، ’ ئ ‘ (U+0626) + ’ ے ‘ (U+06D2)۔ع - پائے کوباں کوئی زنداں میں نیا ہے مجنوں
اللہ ہی جانے جناب کہ رموزِ خسرواں خسرو داند۔ میںنے تو "ئے" دیکھ کر جو مصرع فی الفور ذہن میں آیا تھا لکھ دیا۔یہ تو دو کیریکٹرز ہیں، ’ ئ ‘ (U+0626) + ’ ے ‘ (U+06D2)۔
arifkarim کی مراد ایک کیریکٹر ’ ئے ‘ (U+06D3) تھی۔ یونیکوڈ میں اس کیریکٹر کا نام ARABIC LETTER YEH BARREE WITH HAMZA ABOVE، اور اس کی ڈیکمپوزیشن ’ ے ‘ (U+06D2) + ’ ٔ ‘ (U+0654 بالائی ہمزہ) درج ہے۔ کیا اِس کو کہیں استعمال کیا جاتا ہے؟
یہ بڑی دلچسپ بات ہے۔ رچرڈ اشیدا کے اردو نوٹس میں بھی یہی لکھا ہے کہ اضافت ظاہر کرنے کے لیے ئے (اکیلا کیریکٹر) استعمال ہوتا ہے۔ مثال:میں تو پہلے یہی ئے استعمال کرتا تھا، بلکہ ترجیحاً لکھتا تھا، لیکن نستعلیق فانٹس کے آنے کے بعد چھوڑنا پڑا کہ یہ کیریکٹرس شامل ہی نہیں!!
جی اصولاً تو ہر جگہ جہاں ئے آ رہا ہے اس کیریکٹر کو استعمال ہونا چاہیے۔میں شامل کر دیتا ہوں، لیکن کیا یہ کہیں استعمال کیا جاتا ہے؟
سعود بھائی کی آٹو کریکشن ہے جنابارے واقعی! اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا تھا۔ ابن سعید ، یہ کیا چکر ہے، بھائی؟
متفق! ہم لوگ نستعلیق فانٹس کی آمد کے بعد ئے کو غلط لکھتے آرہے ہیں اور اسکا ذمہ دار انپیج اور فانٹ ساز دونوں ہیں۔کہیں ہم لوگ اضافت کو غلط تو نہیں لکھتے آ رہے؟
ویسے اگر ئے (اکیلے کیریکٹر) کو درست تسلیم کر لیا جائے، تب بھی اس کے دائیں بائیں سپیس کی ضرورت ہے (جیسے رچرڈ اشیدا کی دی گئی مثال میں ہے)؟
ئ کا استعمال اس وجہ سے بھی بڑھا کہ دوسرا ہمزہ اکثر فونٹس میں نان جائننگ ہوتا ہے۔ ہمزہ کے ساتھ بڑی ے والا حرف بھی بہت فونٹس میں یا نہیں ہے یا اس کے اوپر ہمزہ غلط جگہ پر ہے۔یہ تو دو کیریکٹرز ہیں، ’ ئ ‘ (U+0626) + ’ ے ‘ (U+06D2)۔
arifkarim کی مراد ایک کیریکٹر ’ ئے ‘ (U+06D3) تھی۔ یونیکوڈ میں اس کیریکٹر کا نام ARABIC LETTER YEH BARREE WITH HAMZA ABOVE، اور اس کی ڈیکمپوزیشن ’ ے ‘ (U+06D2) + ’ ٔ ‘ (U+0654 بالائی ہمزہ) درج ہے۔ کیا اِس کو کہیں استعمال کیا جاتا ہے؟
میں تو پہلے یہی ئے استعمال کرتا تھا، بلکہ ترجیحاً لکھتا تھا، لیکن نستعلیق فانٹس کے آنے کے بعد چھوڑنا پڑا کہ یہ کیریکٹرس شامل ہی نہیں!!
ئے، ؤ، ئی کو الگ کیریکٹر ماننے اور ان کے لیے علیحدہ کلیدیں مختص کرنے کے بجائے کیا یہ بہتر نہیں کہ انھیں ء+ے، ء+و، ء+ی مانا جائے (اور حقیقت میں یہ ہیں بھی یہی )اور پہلے سے موجود کلیدوں سے ہی انھیں لکھا جائے اور لکھنے میں بھی آسانی ہو ۔لیکن یہاں شاید یہ آٹو کریکٹ ہوتا ہے، کہ میں نے اپنے اردو دوست کی بورڈ سے ہی لکھا تھا، لیکن یہاں درست ہو کر ’ئ اور ے‘ کا کمبی نیشن بن گیا ہے۔ یہی تصحیحات مجھے بھی اپنی پرانی کتابوں میں کرنی پڑتی ہے۔
لیکن یہاں شاید یہ آٹو کریکٹ ہوتا ہے، کہ میں نے اپنے اردو دوست کی بورڈ سے ہی لکھا تھا، لیکن یہاں درست ہو کر ’ئ اور ے‘ کا کمبی نیشن بن گیا ہے۔ یہی تصحیحات مجھے بھی اپنی پرانی کتابوں میں کرنی پڑتی ہے۔
ارے واقعی! اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا تھا۔ ابن سعید ، یہ کیا چکر ہے، بھائی؟
اور یہ بھی کنورٹ ہو گیا
اس حوالے سے ہمارا ایک مراسلہ اقتباس سمیت ملاحظہ فرمائیں!سعود بھائی کی آٹو کریکشن ہے جناب
فاتح یونیکوڈ کے حساب سےئ + ے ۔۔۔ ہمزہ اور ے دو علیحدہ کیریکٹرز کے طور پر" ئے" ۔۔۔ جب کہ اسی کے لیے ایک کیریکٹر "ئے" بھی موجود ہے
اب یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ ان میں سے کون سا لکھا جانا چاہیے خصوصاً لائبریری کی کتب کی پروف ریڈنگ کے دوران کون سا یا کون سے کیریکٹرز استعمال کیے جانے چاہییں کیوں کہ تلاش کے عمل کے دوران ان مختلف حالتوں سے مسائل پیدا ہوتے ہیں
متفق! ذیل میں دیکھیں ایک جیسے حروف مختلف فانٹس میں کیسے رینڈر ہو رہے ہیں:یونیکوڈ کی ڈی کمپوزیشن پراپرٹیز کو کوئی اردو سافٹویر صحیح استعمال نہیں کرتی۔
اوپر فانٹس میں ئے کس فانٹ میں درست رینڈر ہو رہا ہے اور کس میں غلط ہے؟یہ اردو کا تو بہرحال کوئی حرف نہیں۔ اب اگر یونیکوڈ والے تمام شکلوں کے ہی الگ الگ تیس چالیس ہزار کوڈ بنا ڈالیں تو کون پوچھنے والا ہے۔
فجر اور نبیلاوپر فانٹس میں ئے کس فانٹ میں درست رینڈر ہو رہا ہے اور کس میں غلط ہے؟