ابن سعید
خادم
تو جناب اگر بہت سارے کیلے لینے ہوں تو کیا کہیں گے
موزے ؟؟
نہیں بلکہ کئی بار موز کہہ لیجئے۔ :grim:
تو جناب اگر بہت سارے کیلے لینے ہوں تو کیا کہیں گے
موزے ؟؟
آپ پہلے " الّو" کی جمع بتا دیں تو ان شاءاللہ میں بھی "موز" کا plural بتا دوں گی۔تو جناب اگر بہت سارے کیلے لینے ہوں تو کیا کہیں گے
موزے ؟؟
حیدرآباد دکن جس ریاست کا دارالحکومت ہے ، جنوبی ہند کی اِس ریاست کا نام ہے : آندھرا پردیش۔اسی طرح فیمیل ٹوائیلٹ کے باہر بیت الخلا زنانہ اور جینٹس کے سامنے بیت الخلا مردانہ، جبکہ داخلی راستے کے باہر داخلہ اور باہر آنے کے راستے پر انخلا۔
ہمارے یہاں پبلک بسوں میں خواتین کے لیئے علیحدہ نشستیں مخصوص ہیں جن پر مرد حضرات کا بیٹھنا منّ ہے اگر بیٹھ بھی جائیں تو خواتین کے آنے پر انھیں اٹھنا پڑتا ہے، ان سیٹوں پر اب لیڈیز لکھا ہوتا ہے لیکن بہت سی بسوںکی ان سیٹوں پر اب بھی مستورات لکھا ملتا ہے۔
تو پھر الّو کا واحد بتا دیں۔ُالو بذاتِ خود جمع ہے جناب
اور سوال میں نے کیا تھا لہذا استانی جی بتائیے نا
میں نے ریل کے ڈبے کی بات نہیں کی"موز" تو عربی میں کہتے ہیں کیلے کو۔ اور موز اور کیلا مل کر کیا بنا "موزیلا"
راجا بہت خوب۔ دو الفاظ کی املاء درست کر لیں "منسوب" اور "غالباً" اس طرح لکھے جاتے ہیں۔ ریل کے ڈبوں پر میں نے باہر نکلنے والے دروازوں پر اخراج لکھا دیکھا ہے البتہ بسوں میں کبھی مستورات دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
کچھ ویب سائیٹس پر برقی خط لکھا دیکھا گیا ہےجیسے ای میل کا اردو معنی کیا ہو سکتے ہیں اگر آپ کو پتہ ہوں
جتنے الّو ہوں انھیں جمع کر لیں ۔ حاصل جمع، الّو کی جمعآپ پہلے " الّو" کی جمع بتا دیں تو ان شاءاللہ میں بھی "موز" کا plural بتا دوں گی۔