اردو

عثمان

محفلین
مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ پورے سفید صفحے کو چھوڑ کر یہاں ایک کالے نقطے کو لے کر اتنی لمبی بات کی گئی۔
تاریخ کے متعلق میں غلط لکھ گئی (غلطی میری ہے)
پر جو بات میں نے کی ہے وہ کوئی بھی سمجھا ہی نہیں ہے یہاں۔
جو بات آپ نے کہی اس پر واضح تبصرے موجود ہیں۔ بڑا پرانا مسئلہ ہے ، بڑی دیر سے چھیڑا جا رہا ہے ۔ ہمارے نزدیک تو اس کا جواب وہی ہے جو فاتح بھائی نے عرض کیا ہے۔ :):):)
 
Top