نیرنگ خیال
لائبریرین
آب و خواب کا مجلسی اختلاط اس التباس کی اساس بنا۔۔۔۔۔یہ ساکنا ن آب و خواب کے مابین التباس کیسے پیدا کر دیا گیا
آب و خواب کا مجلسی اختلاط اس التباس کی اساس بنا۔۔۔۔۔یہ ساکنا ن آب و خواب کے مابین التباس کیسے پیدا کر دیا گیا
سبحان اللہ۔آب و خواب کا مجلسی اختلاط اس التباس کی اساس بنا۔۔۔ ۔۔
اوہو!شاید آپ تعبیر کا شکریہ ادا کرنا چاہ رہی تھی لیکن اتفاق سے اقتباس ہماری پوسٹ کا لے لیا۔
پھر نہ جانے آپ کس بات سے متفق ہیں کہ اس لڑی میں ہمیں تو تعبیر صاحبہ کی ایک پوسٹ بھی نظر نہیں آئی۔
اوپر دی گئی باتوں کو آپ لوگ عصری اعتبار سے مروجہ نمبر ایک اور نمبر 2 کے اسٹائل میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔
لوگوں کے ایسے خوامخوہ بھولپن کے جواب میں میںمیں نے ایسی کون سی بات کی ہے یہاں۔۔۔ ۔۔
التباس؟
آپ کو اس میں کچھ پر مزاح نہیں لگا تو میری کیا غلطی محترمہ؟فاتح بھائی اس میں پرمزاح والی کیا بات تھی؟؟؟
میں نے تو آپ کے مراسلے کے مندرجات پر ہی تبصرہ کیا ہے اپنی معلومات کے مطابق۔۔۔ نئی لڑی نئے موضوع پر کھولی جاتی ہے، اگر آپ کو اس میں کچھ حقائق کے برعکس محسوس ہوا ہو تو نشان دہی کر دیں۔تبصرے کے لیئے اور معلومات کے شکرگزار ہوں
کہنے سننے اور پوچھنے کو بہت ہے، مگر یہاں نہیں پوچھوں گی
کوشش کروں گی کوئی نئی لڑی کھولی جا سکے۔
اگر آپ کا اشارہ غزنوی والے مراسلے کی طرف ہے۔ تو اس کی کڑیاں بھی اس موضوع ہی سے ملتی ہیں۔۔۔۔ بہرحال اگر وہ ناگوار گزرا ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔۔۔لوگوں کے ایسے خوامخوہ بھولپن کے جواب میں میں
"صدقے جاواں" ہی کہتی ہوں آج کل۔۔۔
التباس؟
التباس کے بارے میں تو چیمہ صاحب ہی صحیح طرح بتا سکتے ہیں۔۔۔ مجھے تو اس کے معانی بھی نہیں آتے۔۔۔وہ تو معلوم ہوگیا، قصہ جاننا چاہ رہی تھی
اسی لئے مشورہ دیا تھا کہ ایک عدد لغت خرید لیں۔ یا پھر اپنے سمارٹ فون اور فیبلٹ میں اردو لغت کی ایپ شامل کر لیں ۔التباس کے بارے میں تو چیمہ صاحب ہی صحیح طرح بتا سکتے ہیں۔۔۔ مجھے تو اس کے معانی بھی نہیں آتے۔۔۔
جلدی سے کسی اچھی لغت والے اطلاقیے کا نام بتائیں۔۔۔اسی لئے مشورہ دیا تھا کہ ایک عدد لغت خرید لیں۔ یا پھر اپنے سمارٹ فون اور فیبلٹ میں اردو لغت کی ایپ شامل کر لیں ۔
مجھ سے سوال ۔جلدی سے کسی اچھی لغت والے اطلاقیے کا نام بتائیں۔۔۔
ہمم۔۔۔۔ ڈھونڈتا ہوں۔۔۔۔مجھ سے سوال ۔
ویسے انگلش سے اردو ایپ تو مجھے نہیں معلوم لیکن مجھے سعود بھائی نے آرکائیو ڈاٹ کوم سے کافی ساری لغات کے بارے میں بتایا تھا۔
مجھے اصل میں عربی اردو لغات چاہئیں تھیں تو سعود بھائی نے قاموس الجدید اور کچھ اور کا بتایا تھا۔ میں نے وہیں سے پی ڈی ایف اور کنڈل کے لئے ڈاؤنلوڈ کی تھیں۔ہمم۔۔۔ ۔ ڈھونڈتا ہوں۔۔۔ ۔
کوئی زبان رہنے بھی دیں۔۔۔۔ ضروری ہے ساری زبانیں سیکھنا۔۔۔۔مجھے اصل میں عربی اردو لغات چاہئیں تھیں تو سعود بھائی نے قاموس الجدید اور کچھ اور کا بتایا تھا۔ میں نے وہیں سے پی ڈی ایف اور کنڈل کے لئے ڈاؤنلوڈ کی تھیں۔
مجھے ایک بھی زبان پوری نہیں آتی۔ ڈکشنری دیکھنے کا یہ مطلب تھوڑی ہوتا ہے کہ انسان کوئی نئی زبان سیکھ رہا ہے۔کوئی زبان رہنے بھی دیں۔۔۔ ۔ ضروری ہے ساری زبانیں سیکھنا۔۔۔ ۔
اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ ایسی چیزیں پڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے اس کو سخت ضرورت پیش آئی ہے لغت کی۔۔۔۔مجھے ایک بھی زبان پوری نہیں آتی۔ ڈکشنری دیکھنے کا یہ مطلب تھوڑی ہوتا ہے کہ انسان کوئی نئی زبان سیکھ رہا ہے۔
اس کا یہ مطلب بھی ممکن ہے کہ پڑھنے والا کافی نالائق ہے۔اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ ایسی چیزیں پڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے اس کو سخت ضرورت پیش آئی ہے لغت کی۔۔۔ ۔
پڑھاکو کے سابقہ کام دیکھتے ہوئے یہ خیال کافی مشکل ہے۔۔۔اس کا یہ مطلب بھی ممکن ہے کہ پڑھنے والا کافی نالائق ہے۔