دودھ دودھ ہوتا ہے۔ خالص ہو یا ملاوٹ والا ہو۔ جانا تو پیٹ میں ہی ہے۔رئیسانی ازم:
گائے گائے ہوتی ہے، چاہے دودھ دیتی ہو یا نہ دیتی ہو۔
شاہد آفریدی ازم:
گائے ایک دن سینکڑوں لیٹر دودھ دے ڈالے اور پھر 6 ماہ گوبر کرتی رہے تو بھی وہ ایک اہم گائے ہے۔
مصطفیٰ کمال ازم:
میں جس گائے کا دودھ آپ کو گزشتہ دس سال بیچتا رہا، آج مجھے اچانک یاد آیا ہے کہ وہ گندا گھاس کھاتی تھی اور گندے جوہڑ میں نہاتی تھی۔