ازم اور ان کی اقسام

عاشق ازم : ‏گرمیوں کی آمد پر ان عاشقوں کے غم کو بانٹنا مت بھولئیے جو لحاف میں چُھپ کر کال اور ایس ایم ایس کرتے تھے
 
محمد وارث

لائبریرین
عاشق ازم : ‏گرمیوں کی آمد پر ان عاشقوں کے غم کو بانٹنا مت بھولئیے جو لحاف میں چُھپ کر کال اور ایس ایم ایس کرتے تھے
تھریڈ کی مناسبت سے :)
عاشق ازم : ‏گرمیوں کی آمد پر ان اللہ میاں کی گائے عاشقوں کے غم کو بانٹنا مت بھولئیے جو لحاف میں چُھپ کر کال اور ایس ایم ایس کرتے تھے​
 
تھریڈ کی مناسبت سے :)
عاشق ازم : ‏گرمیوں کی آمد پر ان اللہ میاں کی گائے عاشقوں کے غم کو بانٹنا مت بھولئیے جو لحاف میں چُھپ کر کال اور ایس ایم ایس کرتے تھے​
ان کا غم نہ کریں۔ گرمیوں میں چھت پر چلے جاتے ہیں
 
محمد وارث

لائبریرین
یاز ازم! موسم کا بدلنا تو مجبوری ہے لیکن انسانوں کا بدل جانا کافی معیوب امر ہے-
نوٹ: اپنی مرضی کے لفظ کو گائے سے بدل کر رسم دھاگہ پوری کریں- شکریہ
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
گائے ازم:
اتنے "اِزائم" کی موجودگی میں گائے کا بھی حق ہے کہ وہ کم از کم ایک اِزم کی مالک ضرور ہو۔ بقول شاعر
رب کا شکر ادا کرو بھائی
جس نے تمہاری گائے بنائی
وغیرہ
 
محترم برادرم نبیل ازم
کہ جن کی مراسلوں کے لئے مابدولت ایک دائمی حسرت ویاس کی کیفیت میں گرفتار۔چھلاوے کی مانند جلوہ افروز ہوکر بادصبا کی مافق ایک لمحہ قلیل کے لئے ٹھنڈی خوشبو چہارسو پھیلاکر،محفلین کو تشنہ کام چھوڑ کرفضائے بسیط کی وسعتوں میں کھوجاتے ہیں۔:):):)
 
Top