ازم اور ان کی اقسام

arifkarim

معطل
ویرات کوہلی ازم: پاکستانی گائیں اوسط درجے کا دودھ دیتی ہیں۔ ہماری گائیں پاکستانی گائیوں سے اسلئے بہتر ہیں۔
 

یاز

محفلین
ریٹنگ ازم:
کچھ گائے زبردست دودھ دیتی ہیں، کچھ پسندیدہ، کچھ پرمزاح اور کچھ غمناک وغیرہ۔
 

arifkarim

معطل
پرویز رشید ازم: ہماری گائیں صرف بنی گالہ گھاس چرنے جاتی ہیں اسلئے ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ باقی ملک میں کیا ہو رہا ہے
 
مغرب ازم : گائے جب تک سمارٹ ہے ، دودھ دیتی ہے ، رج کے دودھ پیو ، بوڑھی ہونے پر کاؤ کیئر ٹیک ہوم چھوڑ آؤ ، اگلی گائے پالو اور سال میں ایک بار کاؤ ڈے مناؤ
 
کوشال پریرا ازم!
ڈوپ ٹیسٹ مثبت، پابندی، ارواندا ڈی سلوا کو بتایا ایسا کچھ نہیں کیا، لاء فرم سے رابطہ، کیس کا دوبارہ مطالعہ، نئے ٹیسٹ، پولی گراف+ہئیر+یورین ٹیسٹ، آئی سی سی سے رابطہ، پابندی ختم-
قصہ مختصر سری لنکا کھپے ----
 

arifkarim

معطل
سعیدالرحمن سعید ازم: میری گائے صرف منفی دودھ دیتی ہے:
27D52EA6-19E8-48F9-9953-B3303DDA0E89.png
 

arifkarim

معطل
لبرل ازم: اب تک کی بیان کردہ ازمز میں یہ سب سے زیادہ خطرناک ہے۔ کیونکہ لبرل ازم کی گائے بن بتائے ہر مندر، مسجد، گرجا گھر میں جا گھستی ہے اور وہاں موجود لوگوں کو ورغلاتی ہے۔ اسلئے تا قیامت یہ ازم تمام ایمان والوں کیلئے سخت نقصان دہ ہے۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
وارث بھائی کی پوسٹ سے ظاہر ہوتی خوشی اور آزادی فوراََ بعد محسوس ہونا شروع ہو گئی تھی۔بہت ہلکا پھلکا محسوس کر رہے ہیں خود کو۔ اللہ آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
 
Top