قرۃالعین اعوان
لائبریرین
حیرت انگیز ہم نے اس بات کو قطعا غلط کر دکھایا کہ لڑکیاں ایک دوسرے سے اتفاق نہیں کرتیںکتنا اتفاق ہےناہم تینوں میں،،،
اب قیصرانی بھائی کس کس کاجواب دےگیں![]()

حیرت انگیز ہم نے اس بات کو قطعا غلط کر دکھایا کہ لڑکیاں ایک دوسرے سے اتفاق نہیں کرتیںکتنا اتفاق ہےناہم تینوں میں،،،
اب قیصرانی بھائی کس کس کاجواب دےگیں![]()
زبردست،،،،1000 فیصد متفقحیرت انگیز ہم نے اس بات کو قطعا غلط کر دکھایا کہ لڑکیاں ایک دوسرے سے اتفاق نہیں کرتیں![]()
آپ کی بات تو ہمیشہ ہی صحیح ہوتی ہےآدر وے راؤنڈ بھی ہو سکتا ہے ناں بھیا
سارے ڈائلاگ پنجابی ڈرامے بنانے والوں نے کاپی کر لیے ہوں
![]()
لیکن کوئی تو پڑھا لکھا ہوگا ہیسیدھی سی بات ہے کہ جو ڈائیلاگ شاید نوخیر اختر کی پیدائش سے بھی پہلے کے تھے، وہ بھی چرائے گئے ہوں گے؟ دوسرا اصل مسئلہ یہ ہے کہ پنجابی سٹیج والے اتنے پڑھے لکھے نہیں ہوتے کہ جگتیں کتابوں سے تلاش کرتے پھریں![]()
یہ باتیں بھی بھائی لوگوں نے پھیلائی ہوتی ہیں لولززحیرت انگیز ہم نے اس بات کو قطعا غلط کر دکھایا کہ لڑکیاں ایک دوسرے سے اتفاق نہیں کرتیں![]()
یہ ہوئی ناں باتآپ کی بات تو ہمیشہ ہی صحیح ہوتی ہے![]()
بلکل مقدس یہ جو بھائی لوگ ہیں نا،،واقعی ہی میں بھائی لوگ ہیں،،(انڈین فلموں والے)یہ باتیں بھی بھائی لوگوں نے پھیلائی ہوتی ہیں لولزز
بنیادی طور پر اگر اختر صاحب نے کچھ جگتیں کاپی کر کے ادبی چولا پہنا کر اپنے نام سے شائع کر دی ہیں تو اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ انہوں نے دیگر باتوں میں یہ ڈنڈی نہیں ماری ہوگی؟لیکن کوئی تو پڑھا لکھا ہوگا ہی
اب جیسے میں نے نیلم نے اور مقدس نے ٹھیک ایک بات کہی یہ بھی ہوسکتا ہے وہ ان کو کاپی کرکے کچھ انداز بدل لیتے ہوں
پہلی والی بات آپ کی مناسب ہے البتہ پیدائش والی لیکن ایساا کچھ کم ہوا ہوگا؟
لیکن اس بات کا بھی تو کوئی ثبوت نہیں ہے نا کہ سب ہی کاپی کر لی ہوں گیبنیادی طور پر اگر اختر صاحب نے کچھ جگتیں کاپی کر کے ادبی چولا پہنا کر اپنے نام سے شائع کر دی ہیں تو اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ انہوں نے دیگر باتوں میں یہ ڈنڈی نہیں ماری ہوگی؟
اور اس بات کاکیاثبوت ہے کہ اُنہوں نےواقعی ڈنڈی ماری ہوگیبنیادی طور پر اگر اختر صاحب نے کچھ جگتیں کاپی کر کے ادبی چولا پہنا کر اپنے نام سے شائع کر دی ہیں تو اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ انہوں نے دیگر باتوں میں یہ ڈنڈی نہیں ماری ہوگی؟
انیس بھیا اور نین بھیاا کو آنے دو۔۔ لولزززبلکل مقدس یہ جو بھائی لوگ ہیں نا،،واقعی ہی میں بھائی لوگ ہیں،،(انڈین فلموں والے)![]()
انیس بھیا اور نین بھیاا کو آنے دو۔۔ لولززز
اس وقت توصرف قیصرانی بھائی ہیں،،،،ان سے ہی لیتےہیں سارےبدلےآجائے گی شامت![]()
اس وقت توصرف قیصرانی بھائی ہیں،،،،ان سے ہی لیتےہیں سارےبدلے![]()
میں بھاگ جاؤں گی لولززززآجائے گی شامت![]()
چلو بھئی چلیںمیں بھاگ جاؤں گی لولزززز
وہ تو ہنڈرڈ پرسنٹ میرے ساتھ ہیں ان سے لڑائی کا فائدہ نہیںاس وقت توصرف قیصرانی بھائی ہیں،،،،ان سے ہی لیتےہیں سارےبدلے![]()