ایک سوال یہ ہے کہ کیا محفل پر نکاح ہوسکتا ہے، طلاق کا اس لئے نہیں پوچھ رہا کہ وہ تو ہوتی ہی رہتی ہےہم اس عہدے سے دست بردار ہوگئے...
کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہورہا آپ کی لڑی میں...عدنان بھائی!! شاید آپ کو علم نہیں ہے کہ ہم بھی اردو محفل میں مبارکباد - اساتذہ کا عالمی دن منا چکے ہیں۔ اس وقت ہمیں بھی معلوم نہ تھا کہ یہ دراصل قومی دن ہے۔ ہم نے باقاعدہ درخواست کی تھی کہ ہماری لڑی کو لڑائی جھگڑوں سے پاک رکھا جائے۔ ہمیں معلوم تھا کہ اس موضوع پر بات نکلی تو بہت دور تلک جائے گی۔
ہمارے اسکول میں تین بلاکس ہیں۔ ان میں سے سینئر بلاک ہمارے انڈر ہے۔ یعنی ہم سینئر سیکشن کی کوآردینیٹر ہیں۔ ہمارے زیرِ نگرانی تقریباً بیس اساتذہ کام کرتے ہیں۔ ان سب اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور حوصلہ افزائی کے لیے ہم ذاتی طور پر بھی ان کو مختلف انداز میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس دفعہ ہم نے اپنے تمام اساتذہ کو کارڈ، چاکلیٹس اور appreciation letters پیش کیے۔ اسی طرح ہماری پرنسپل ہم تینوں کوآرڈینیٹرز کو وش کرتی ہیں۔ بظاہر تو یہ ایک رسمی چیز ہے لیکن اسکول کی حد تک مناسب انداز میں اگر یہ دن منایا جائے تو یہ ایک مثبت چیز ہے۔آپ پاکستان میں رہنے والے اپنے کسی استاد کو مبارک باد دے کر اس دن کو منالیں۔
اصل میں یونیسکو نے 1994 میں 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن قرار دیا جبکہ ہندوستان میں 1962 سے ہی 5 ستمبر کو یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے یہی مسئلہ ان تمام ممالک کے ساتھ ہوگا جو 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن نہیں مناتے۔بہت شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب!!
ہم تو اسے اساتذہ کا قومی دن کہیں گے۔ آج صبح سویرے جب ہم نے اپنے ایک استادِ محترم، جو بیرونِ ملک مقیم ہیں، کو اساتذہ کے عالمی دن پر مبارکباد پیش کی تو معلوم ہوا کہ ان کے یہاں تو مئی میں منایا جاتا ہے۔ اب فہد اشرف کہہ رہے ہیں کہ ان کے یہاں ستمبر میں تھا۔ یہ کیسا عالمی دن ہے بھئی؟؟
اصل میں یونیسکو نے 1994 میں 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن قرار دیا جبکہ ہندوستان میں 1962 سے ہی 5 ستمبر کو یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے یہی مسئلہ ان تمام ممالک کے ساتھ ہوگا جو 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن نہیں مناتے۔بہت شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب!!
ہم تو اسے اساتذہ کا قومی دن کہیں گے۔ آج صبح سویرے جب ہم نے اپنے ایک استادِ محترم، جو بیرونِ ملک مقیم ہیں، کو اساتذہ کے عالمی دن پر مبارکباد پیش کی تو معلوم ہوا کہ ان کے یہاں تو مئی میں منایا جاتا ہے۔ اب فہد اشرف کہہ رہے ہیں کہ ان کے یہاں ستمبر میں تھا۔ یہ کیسا عالمی دن ہے بھئی؟؟
ویسے اضافہ علم کے لیے بتائیے کہ محفل پر طلاق کس کی ہوگئی اب تک؟؟؟ایک سوال یہ ہے کہ کیا محفل پر نکاح ہوسکتا ہے، طلاق کا اس لئے نہیں پوچھ رہا کہ وہ تو ہوتی ہی رہتی ہے
ازراہ مذاق پوچھتے تو شاید کچھ عرض کرتا. ویسے آپ جانتے ہیں کہ نکاح میں دونوں طرف کی رضا مندی چاہیے ہوتی ہے جبکہ طلاق ایک طرف سے ہوجاتی ہے. آپ خود سمجھدار ہیںویسے اضافہ علم کے لیے بتائیے کہ محفل پر طلاق کس کی ہوگئی اب تک؟؟؟
یک طرفہ صحیح...ازراہ مذاق پوچھتے تو شاید کچھ عرض کرتا. ویسے آپ جانتے ہیں کہ نکاح میں دونوں طرف کی رضا مندی چاہیے ہوتی ہے جبکہ طلاق ایک طرف سے ہوجاتی ہے. آپ خود سمجھدار ہیں
لب پر جو مرے شکوہ بیداد نہیں ہےیک طرفہ صحیح...
اس کی زد میں آیا کون؟؟؟
تمہاری مثال بھی قریب قریب بی جمالو والی ہوگئی!!!اساتذہ کرام کو یہ دن مبارک ہو.
بڑا مزہ آیا تبصرے پڑھ کر.
ہاہاہاہا!!!ایک سوال یہ ہے کہ کیا محفل پر نکاح ہوسکتا ہے
مختلف ممالک میں مختلف دنوں میں منایا جاتا ہے تو پھر اس دن کو عالمی دن نہیں کہنا چاہیے۔اصل میں یونیسکو نے 1994 میں 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن قرار دیا جبکہ ہندوستان میں 1962 سے ہی 5 ستمبر کو یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے یہی مسئلہ ان تمام ممالک کے ساتھ ہوگا جو 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن نہیں مناتے۔
یہ چکر اسلامی کیلنڈر کا کبھی سمجھ نہیں آیا۔ جب رمضان میں سحری کے وقت روزے کی نیت کرتے ہیں تو کل کا روزہ کہتے ہیں۔ پھر مغرب کے بعد نیا دن کیسے شروع ہوتا ہے؟زیک بھائی دن 10 کا ہوتا ہے اور شب 11 کی ہوتی ہے۔محفل بعد مغرب ہوتی ہے۔
اڑتی اڑتی سنی ہے کہ ہو چکاایک سوال یہ ہے کہ کیا محفل پر نکاح ہوسکتا ہے، طلاق کا اس لئے نہیں پوچھ رہا کہ وہ تو ہوتی ہی رہتی ہے
اور شاید ایک سے زیادہ!اڑتی اڑتی سنی ہے کہ ہو چکا