ایچ اے خان
معطل
مجھے ایک اسان سی ڈش کی تلاش ہے جو بہت جلد اور بہت کم اجزا سے بن جاوے۔کوئی تجویز
آپ کو ایک جز سے الرجی ہے شاید۔ تو وہ جز نکال لیں ؟انڈے سے الرجی ہے
کوئی اور اسان سی
ترکیب؟کھچڑی سب سے آسان ڈش ہے۔
واؤ آپ کو کیسے علمآپ کو ایک جز سے الرجی ہے شاید۔ تو وہ جز نکال لیں ؟
آپ ہی نے بتایا تھا کہ شاید آپ کو سفیدی سے الرجی ہے
آپ نے میری پیش کردہ یہ ڈش نہیں دیکھیتو زرد آملیٹ بنایں؟
اچھی بھی ہے اور نئی بھی
اس ڈیش کا نام نہیں یہ میں نے ابھی ابھی تخلیق کی ہے دودھ کی جگہ چاہیں تو دہی بھی کر لیںچکن کا قیمہ باریک ۔ قیمے سے زیادہ انڈے ہوں پر ان میں ۔ادرک ۔ پیاز ، گرم مصالحہ جات ادرک ٹماٹر دودھ ڈال کر میکس کریں نمک مرچ حسب زائقہ سبز مرچ ایک
کورینکونسی والی نئی ہے؟
چکن کا قیمہ باریک ۔ قیمے سے زیادہ انڈے ہوں پر ان میں ۔ادرک ۔ پیاز ، گرم مصالحہ جات ادرک ٹماٹر دودھ ڈال کر میکس کریں نمک مرچ حسب زائقہ سبز مرچ ایک