اسان سی ڈش

عزیزامین

محفلین
ویسے انڈے والی ڈیش کا بون لیس میٹ میں بھی بن سکتی ہے ۔ میٹ کو کچھ دیر پپیتے کے ساتھ رکھ دیں تو بہتر
 

bilal260

محفلین
سب سے آسان ڈش
خیالی پلائو
ہے جتنا مرضی کھائے نہ بد ہضمی اور نہ ختم اور جتنوں کو مرضی بھی کھلا دے ختم بھی نہیں ہوئی اور بنانا بھی نہایت آسان ۔
بس دو الفاظ خیالی پلائو۔
 
Top