مجھے تو الگ نہ بھی کر کے دے دیں نو پرابلم۔یہ سوال لئیق احمد صاحب سے کریں وہ اس کام میں ماسٹر ہوں گےکیا شتر مرغ کا انڈہ کھانا حلال ہے؟
اگر ہے تو اسی کا لے لیتے ہیں۔
انڈے سے زردی الگ کرنے کا طریقہ لکھئیے؟
جی یہ چیک کرنا پڑے گا کہ شتر مرغ کا انڈا حلال ہے یا نہیں۔ انڈے سے زردی الگ کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ انڈے کو ایک طرف سے ست تھوڑا سا توڑ لیں کہ سوراخ ہو جائے۔ پھر اس سوراخ میں سے سفیدی کی لیس باہر آنے دیں۔ جب ساری نکل آئے تو باقی انڈۃ توڑ کر زردی استعمال کر لیں۔ یا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ انڈہ توڑ کر احتیاط سے سفیدی کی لیس کو انڈہ تھوڑا سا ٹیڑھا کر کے دوسرے برتن میں نکال لیں۔کیا شتر مرغ کا انڈہ کھانا حلال ہے؟
اگر ہے تو اسی کا لے لیتے ہیں۔
انڈے سے زردی الگ کرنے کا طریقہ لکھئیے؟