محمد یعقوب آسی
محفلین
آپ کی نظر میں معیوب بات ہے؟ تبدیلی ہو بھی سکتی ہے۔ دیوان کون سا چھپ گیا ہے۔
نہیں صاحب! قطعاً معیوب نہیں۔ بلکہ اچھا لگتا ہے!
سید محمد جعفری کی ’’شوخیء تحریر‘‘ ۔۔ اگر اس کا نام غالب سے لیا گیا ہے تب بھی کیا ہے؟
ویسے یہ سنا ضرور ہے کہ دیوان کو کسی اور نام کی ضرورت نہیں ہوتی، دیوانِ غالب، دیوانِ میر، دیوانِ فانی۔ جیسے غزل کا کوئی عنوان نہیں ہوتا۔