یہ تو کب کا کہا جا رہا ہے۔ اور شرم کا مقام یہ ہے کہ اس مؤقف کے اکثر حامیوں کے نام مسلمانوں جیسے ہیں اور شکلیں بھی۔ اور وہ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی درجے کے حضرت اور اعلیٰ حضرت بھی ہیں۔اسی طرح کے ریمارکس متوقع ہیں۔ ۔ ۔ ۔ کچھ بعید نہیں ٹرمپ کو موجودہ مسلمانوں کا محسن کہہ دیں ۔ ۔ ۔
تبصرے کے لیے شکریہ۔ خوش آمدید!یہ تو کب کا کہا جا رہا ہے۔ اور شرم کا مقام یہ ہے کہ اس مؤقف کے اکثر حامیوں کے نام مسلمانوں جیسے ہیں اور شکلیں بھی۔ اور وہ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی درجے کے حضرت اور اعلیٰ حضرت بھی ہیں۔
میرے خیال میں باپ کا زمانہ اب ختم ہو چکا ہے۔ اقتدار کا سر چشمہ سارا کا سارا بیٹے کے ہاتھ میں ہےاب مزہ آئے گا. باپ بیٹے کی لڑائی اور پھر سے پرانے گرگوں کو سر اٹھانے کا موقع ملے گا
بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ سعودیہ کی طرح ایران بھی ایک عرصہ دراز سے دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ یوں ان زیادہ فرق نہیں۔اس کے لئے ایران کو کسی بھی طرح کی محنت نہیں کرنی پڑے گی
اس میں کوئی حرج نہیں۔ کیا آپ کے خیال میں پاکستانیوں کو ہمیشہ وہاں بغیر حقوق کے رہنا چاہیئے؟تو پھر دبئئ کو بھی پاکستان یا انڈیا کا کوئ علاقہ قرار دینا چاہیے کیونکہ ان کی تعداد اب وہاں کے مقامی لوگوں سے زیادہ ہے ؟
یہ تو کب کا کہا جا رہا ہے۔ اور شرم کا مقام یہ ہے کہ اس مؤقف کے اکثر حامیوں کے نام مسلمانوں جیسے ہیں اور شکلیں بھی۔ اور وہ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی درجے کے حضرت اور اعلیٰ حضرت بھی ہیں۔
یہ بھی ایک زبردست بات ہے. باپ کا زمانہ اس کی موت پر ختم ہو گا. اسے بھی صاحب بہادر جب چاہیں استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے. اس کے علاوہ چھوٹے صاحب ابھی سرکاری طور پر قابض نہیں ہوئے ہیں. کسی بھی دن اگر بڑے صاحب کا دماغ ٹھیک ہوگیا تو چھوٹے صاحب فارغ بھی ہوسکتے ہیںمیرے خیال میں باپ کا زمانہ اب ختم ہو چکا ہے۔ اقتدار کا سر چشمہ سارا کا سارا بیٹے کے ہاتھ میں ہے
بلی کو تھیلے میں ڈالنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہےبلی تھیلے سے باہر آگئی۔ سعودیہ کی طرح ایران بھی ایک عرصہ دراز سے دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ یوں ان زیادہ فرق نہیں۔
بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ سعودیہ کی طرح ایران بھی ایک عرصہ دراز سے دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ یوں ان زیادہ فرق نہیں۔
اگر بالفرض یہ مان بھی لیا جائے تو یہ بھی مانیں کے ایک کی مداخلت۔ ۔ ۔ ہمیشہ پازیٹو رہی ہے اور دوسرے کی ہمیشہ نیگیٹو ۔ ۔ ۔ اس فرق پر بھی بات ہونی چاہیے ۔ ۔ مجھے اعداد شمار دینے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔ایران بھی شاید وہی کررہا ہے جو سعودی عرب. دونوں کے پاس اپنی اپنی reasons ہیں.
سر جی پہلے تو بہت خوش آمدید ۔ ۔ ۔ دوسرے آپ نے بجا فرمایا لوہے کے ساتھ لکڑی نے مل کر آری بنالی ہے اور اب اسے درخت پر چلایا جا رہا ہے۔ ۔ ۔یہ تو کب کا کہا جا رہا ہے۔ اور شرم کا مقام یہ ہے کہ اس مؤقف کے اکثر حامیوں کے نام مسلمانوں جیسے ہیں اور شکلیں بھی۔ اور وہ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی درجے کے حضرت اور اعلیٰ حضرت بھی ہیں۔
یہ سنی -شیعہ یا ایران - سعودی جنگ مجھے محفل میں نہیں کرنی۔ اگر اصول پر بات کریں تو کسی بھی ملک کو کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ اسکے نتائج جیسے بھی نکلیں، اندرونی مداخلت بہرحال اعلان جنگ کے متقاضی ہے۔ اور اس ملک کی آزادی اور خود ارادیت پر بیرونی حملہ ہے۔اگر بالفرض یہ مان بھی لیا جائے تو یہ بھی مانیں کے ایک کی مداخلت۔ ۔ ۔ ہمیشہ پازیٹو رہی ہے اور دوسرے کی ہمیشہ نیگیٹو ۔ ۔ ۔ اس فرق پر بھی بات ہونی چاہیے ۔ ۔ مجھے اعداد شمار دینے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔
حیرت ہے کہ آپ کو اس موضوع پر بات نہیں کرنی۔یہ سنی -شیعہ یا ایران - سعودی جنگ مجھے محفل میں نہیں کرنی۔ اگر اصول پر بات کریں تو کسی بھی ملک کو کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ اسکے نتائج جیسے بھی نکلیں، اندرونی مداخلت بہرحال اعلان جنگ کے متقاضی ہے۔ اور اس ملک کی آزادی اور خود ارادیت پر بیرونی حملہ ہے۔
متفق، میں بھی اس حق میں نہیں نہ ایسا کوئی ارادہ ہے۔یہ سنی -شیعہ یا ایران - سعودی جنگ مجھے محفل میں نہیں کرنی
ذرا کچھ موازنہ پیش کریں ایرانی مداخلت اور دوسرے ممالک کی مداخلت کا۔۔۔۔اور پھر بات کریں۔اگر اصول پر بات کریں تو کسی بھی ملک کو کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ اسکے نتائج جیسے بھی نکلیں، اندرونی مداخلت بہرحال اعلان جنگ کے متقاضی ہے۔ اور اس ملک کی آزادی اور خود ارادیت پر بیرونی حملہ ہے۔
حیرت کی کیا بات ہے ا س میں؟ میرے نزدیک سب مسلمان خواہ وہ کسی بھی مسلک، برادری، فرقہ سے تعلق رکھتے ہوں ایک جتنی اہمیت رکھتے ہیں۔ جو کوئی بھی اسے سیاست کیلئے استعمال کریگا میں اسکی مخالفت کروں گا۔ خواہ وہ کوئی بھی ہو۔حیرت ہے کہ آپ کو اس موضوع پر بات نہیں کرنی۔
پاکستان کی کشمیر اور افغانستان میں مداخلتذرا کچھ موازنہ پیش کریں ایرانی مداخلت اور دوسرے ممالک کی مداخلت کا۔۔۔۔اور پھر بات کریں۔
کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے بھارت قابض ہے پارٹیشن پلان کے تحت ہی پاکستان کا حصہ ہے اسے مداخلت نہیں کہہ سکتے ۔۔۔افغانستان کی وجوہات سب کو پتہ ہے یہ الگ سے تفصیل طلب موضوع ہے۔پاکستان کی کشمیر اور افغانستان میں مداخلت
یہ ساری حکومتیں اس مداخلت کے خلاف ہیں اور اسے غلط قرار دیتی ہیں یمن پر سعودی بمباری ۔سعودیہ کی یمن ، بحرین، شام میں مداخلت
ایران نے کبھی مداخلت نہیں کی اور اگر کوئی کردار ہے تو یہ وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے اس میں شام کو بھی شامل کرلیں وہاں ابھی اتنا غوغہ اٹھا مشرقی غوطہ میں اتنے مظالم کی تصاویر پھیلائی گئیں مگر جب شامی افواج وہاں دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تو نہ صرف وہا ں ہتھیار ڈالنے والوں کو بحفاظت جانے کی لیے راہدری فراہم کی بلکہ مقامی آبادی نے بھی سکھ کا سانس لیا۔۔۔ایران کی عراق، لبنان، فلسطین میں مداخلت
شاہاں چہ عجب۔۔ وغیرہحیرت ہے کہ آپ کو اس موضوع پر بات نہیں کرنی۔
یہ سنی -شیعہ یا ایران - سعودی جنگ مجھے محفل میں نہیں کرنی۔ اگر اصول پر بات کریں تو کسی بھی ملک کو کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ اسکے نتائج جیسے بھی نکلیں، اندرونی مداخلت بہرحال اعلان جنگ کے متقاضی ہے۔ اور اس ملک کی آزادی اور خود ارادیت پر بیرونی حملہ ہے۔
تسی گریٹ شریٹ او جناب۔حیرت کی کیا بات ہے ا س میں؟ میرے نزدیک سب مسلمان خواہ وہ کسی بھی مسلک، برادری، فرقہ سے تعلق رکھتے ہوں ایک جتنی اہمیت رکھتے ہیں۔ جو کوئی بھی اسے سیاست کیلئے استعمال کریگا میں اسکی مخالفت کروں گا۔ خواہ وہ کوئی بھی ہو۔