یاز
محفلین
کیا آپ کو یقین ہے کہ یہی حقیقت ہے؟کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے بھارت قابض ہے پارٹیشن پلان کے تحت ہی پاکستان کا حصہ ہے اسے مداخلت نہیں کہہ سکتے
اور اگر یقین ہے تو اس یقین کی وجہ؟
کیا آپ کو یقین ہے کہ یہی حقیقت ہے؟کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے بھارت قابض ہے پارٹیشن پلان کے تحت ہی پاکستان کا حصہ ہے اسے مداخلت نہیں کہہ سکتے
بھیا سب موجود ہے اس میں تو کوئی دو رائے نہیں ۔ ۔ ۔ کہ پارٹیشن پلان میں یہی تھا کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں جو پاکستان میں شامل ہونا چاہے وہ پاکستان کا حصہ کہلائے گا ابھی تو میں نے حیدرآباد دکن کا ذکر نہیں کیا۔ ۔ ۔کیا آپ کو یقین ہے کہ یہی حقیقت ہے؟
اور اگر یقین ہے تو اس یقین کی وجہ؟
واہ واہ ایمان ہو تو ایسااگر بالفرض یہ مان بھی لیا جائے تو یہ بھی مانیں کے ایک کی مداخلت۔ ۔ ۔ ہمیشہ پازیٹو رہی ہے اور دوسرے کی ہمیشہ نیگیٹو ۔ ۔ ۔ اس فرق پر بھی بات ہونی چاہیے ۔ ۔ مجھے اعداد شمار دینے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔
حیدرآباد کی مسلم اکثریت بھی پاکستان میں شامل ہونا چاہتی تھی؟بھیا سب موجود ہے اس میں تو کوئی دو رائے نہیں ۔ ۔ ۔ کہ پارٹیشن پلان میں یہی تھا کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں جو پاکستان میں شامل ہونا چاہے وہ پاکستان کا حصہ کہلائے گا ابھی تو میں نے حیدرآباد دکن کا ذکر نہیں کیا۔ ۔ ۔
مملکت ، عرب ممالک و مسلم ممالک میں ’داغے‘ جانے والے بیانات اور مغربی یا مسیحی دنیا یا ادھر کے میڈیا کے لیے ’دئیے‘ جانے والے بیانات کا فرق بھی سمجھنا چاہیے۔سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے۔امریکی میگزین دی اٹلانٹک کے ساتھ ایک انٹرویو میں شہزادہ سلمان بن محمد نے تاہم اس متنازع خطے پر اسرائیلی اور فلسطینی دعووں کو برابر قرار دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو اپنی اپنی زمین پر رہنے کا حق ہونا چاہیے۔
مطلب جیسا دیس ویسا بھیس ۔ ۔ ۔ ۔باقی فرق آپ سمجھادیں ۔ ۔ سر جی ۔ ۔ ۔مملکت ، عرب ممالک و مسلم ممالک میں ’داغے‘ جانے والے بیانات اور مغربی یا مسیحی دنیا یا ادھر کے میڈیا کے لیے ’دئیے‘ جانے والے بیانات کا فرق بھی سمجھنا چاہیے۔
جی اپنا ایمان ہی حق پرستی ہے ۔ ۔ ۔واہ واہ ایمان ہو تو ایسا
ایسی بات ہے تو پھر بتائیں کہ بشار الاسد کے بارے آپ کی کیا رائے ہے؟جی اپنا ایمان ہی حق پرستی ہے ۔ ۔ ۔
وہ اپنے ملک میں امن چاہتا ہے در اندازی کو روکنا چاہتا ہے اور سب پلے پلائے دہشت گردوں کو بھگانا ان کا مقصد ہے ۔ ۔ ۔ جو گھس بیٹھے ہیں ۔۔۔وہاں ۔ ۔ ۔ایسی بات ہے تو پھر بتائیں کہ بشار الاسد کے بارے آپ کی کیا رائے ہے؟
مُردوں کا امن؟وہ اپنے ملک میں امن چاہتا ہے در اندازی کو روکنا چاہتا ہے اور سب پلے پلائے دہشت گردوں کو بھگانا ان کا مقصد ہے ۔ ۔ ۔ جو گھس بیٹھے ہیں ۔۔۔وہاں ۔ ۔ ۔
حق پرستی تو الطافیات یا بهائیات نہیں ہوتی...؟جی اپنا ایمان ہی حق پرستی ہے ۔ ۔ ۔
یہ میرے لئے نہایت معلوماتی ہے کہ کشمیر پارٹیشن پلان کے مطابق پاکستان کا حصہ تھا۔ اسکا کوئی نقشہ با حوالہ مل جائے تو مشکور ہوں گاکشمیر ایک متنازع علاقہ ہے بھارت قابض ہے پارٹیشن پلان کے تحت ہی پاکستان کا حصہ ہے اسے مداخلت نہیں کہہ سکتے
افغانستان میں مداخلت روس نے کی تھی۔ پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کا وہاں کوئی لینا دینا نہیں تھا جو وہاں امریکہ کی ایما پر اپنے جہادی بھیجتے۔افغانستان کی وجوہات سب کو پتہ ہے یہ الگ سے تفصیل طلب موضوع ہے۔
یمن میں سعودی مداخلت بقول آپکے انکی اپنی حکومت کی درخواست پر ہو رہی ہے۔ اگر ایران بشار حکومت کے کہنے پر وہاں مداخلت کر سکتا ہے تو یہی حق سعودیہ سے کیوں چھین رہے ہیں؟یہ ساری حکومتیں اس مداخلت کے خلاف ہیں اور اسے غلط قرار دیتی ہیں یمن پر سعودی بمباری ۔
شکریہ۔ یوں آپنے اپنی پسند کی مداخلت کو حلال کر لیا۔ اب کچھ ناپسندیدہ مداخلتوں کو بھی حلال کر لیں جو وہاں کی حکومتوں کے کہنے پر ہوئیں:ایران نے کبھی مداخلت نہیں کی اور اگر کوئی کردار ہے تو یہ وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے
استادِ محترم! اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید!
آج ہمیں بہت خوشی ہے کہ محترم آسی بھائی واپس آگئے ہیں۔
یہ بہاء اللہ کے پیروکاروں کا ذکر کہاں سے آ گیا؟بهائیات
ایران کو کیا ضرورت ہے کسی اور ملک میں غیراستحکام پروموٹ کرنے کی ؟اس کے لئے ایران کو کسی بھی طرح کی محنت نہیں کرنی پڑے گی
بھائیات ’بھائی‘ سے ہے۔یہ بہاء اللہ کے پیروکاروں کا ذکر کہاں سے آ گیا؟