غزہ کی پٹی سے حماس نے آج صبح راکٹوں سے حملہ کر کے 7 اسرائیلی جن میں دو بچے بھی شامل ہیں زخمی کر دئے تھے۔ جس کے بعد یہ جوابی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔اس ٹویٹ پر بھارتی ہندوؤں کے کمنٹس پڑھیے اور سر دھنیے
آمیناللہ پاک سب مظلوموں کی جان، مال، عزت اور آبرو کی حفاظت فرمائے۔ آمین
عجیب اتفاق ہے، بھارت میں بھی انتخابات کے قریب، پلوامہ پر حملہ اور اس کی پاکستان پر جارحیت اور ادھر اسرائیل میں بھی کچھ ایسا ہی کھیل ۔۔۔غزہ کی پٹی سے حماس نے آج صبح راکٹوں سے حملہ کر کے 7 اسرائیلی جن میں دو بچے بھی شامل ہیں زخمی کر دئے تھے۔ جس کے بعد یہ جوابی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے
صرف فلسطینی کیا صیہونی پراپیگنڈہ بھی نہیں چلے گا۔ دنیا واقعی بدل چکی ہے۔دنیا بدل چکی ہے۔ فلسطینیوں کا یکطرفہ پراپگنڈہ اب نہیں چلے گا۔
دنیا کے ماننے نہ ماننے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ جب دنیا کا "ابا" ہی اسرائیل کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ آج کی خبر:صرف فلسطینی کیا صیہونی پراپیگنڈہ بھی نہیں چلے گا۔ دنیا واقعی بدل چکی ہے۔
اگر فلسطینی نہیں چاہتے کہ دوبارہ انتہا پسند اسرائیلی وزیر اعظم نتانیاہو کی حکومت آئے تو کم از کم الیکشن تک اسرائیلیوں پر حملے تو بند کردیں۔ مگر وہ ایسا کیوں کریں گے؟ مسلسل حالت جنگ میں رہنے کی عادت جو پڑ چکی ہے۔عجیب اتفاق ہے، بھارت میں بھی انتخابات کے قریب، پلوامہ پر حملہ اور اس کی پاکستان پر جارحیت اور ادھر اسرائیل میں بھی کچھ ایسا ہی کھیل ۔۔۔
آمین ۔اس ٹویٹ پر بھارتی ہندوؤں کے کمنٹس پڑھیے اور سر دھنیے
اللہ پاک سب مظلوموں کی جان، مال، عزت اور آبرو کی حفاظت فرمائے۔ آمین
عارف کریم تھیلے سے باہر آتے ہوئے۔غزہ کی پٹی سے حماس نے آج صبح راکٹوں سے حملہ کر کے 7 اسرائیلی جن میں دو بچے بھی شامل ہیں زخمی کر دئے تھے۔ جس کے بعد یہ جوابی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
7 injured, including 2 infants, in Gaza rocket attack on central Israel
دنیا بدل چکی ہے۔ فلسطینیوں کا یکطرفہ پراپگنڈہ اب نہیں چلے گا۔
آمین
جہاں اسرائیلی غزہ پر بمباری کر رہے ہیں وہیں فلسطینیوں نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ وہ بھی راکٹ پر راکٹ مار رہے ہیں۔ اسرائیل-فلسطین تنازع پر اگرخبر دینی ہی ہے تو متوازن (دونوں اطراف) سے دیں۔تھیلے سے باہر آتے ہوئے۔
آپ جو خبریں پھیلا ریے ہیں وہ متوازن ہیں؟جہاں اسرائیلی غزہ پر بمباری کر رہے ہیں وہیں فلسطینیوں نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ وہ بھی راکٹ پر راکٹ مار رہے ہیں۔ اسرائیل-فلسطین تنازع پر اگرخبر دینی ہی ہے تو متوازن (دونوں اطراف) سے دیں۔ یکطرفہ کاروائی پراپگنڈہ کہلائی گی جس کا کوئی فائدہ نہیں۔
کونسی خبریں؟ صرف ایک خبر دی ہے کہ کل صبح جو فلسطینیوں نے اسرائیل پر راکٹ داغے تھے ان میں سے ایک اسرائیلی گھر پر جا گرا جس سے کئی لوگ بچوں سمیت زخمی ہو گئے۔ اس کے جواب میں اسرائیل نے کل رات سے غزہ پر بمباری شروع کر رکھی ہے۔آپ جو خبریں پھیلا ریے ہیں وہ متوازن ہیں؟
انتہائی جانبداری سے اسرائیل کا بھرپور دفاع کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، خود تو شاید آپ کو احساس ہے یا نہیں البتہ قارئین کو خوب معلوم ہے۔
اس لڑی کے علاوہ کی بات کہی تھی۔ آپ ویسے اتنے ہی بھولے ہو جتنا بنتے ہو؟کونسی خبریں؟
اوکے۔ میں نے معترض پراپگنڈہ والے کمنٹ کو حذف کر دیا ہے۔اس لڑی کے علاوہ کی بات کہی تھی۔
یہ نتیجہ آپ کا اخذ کردہ ہے، اگر پروپیگنڈہ کرنا ہوتا تو اسرائیلی ٹویٹ نہ شئیر کرتا۔ ظاہری بات ہے ان کے اکاؤنٹ پر اس کی وضاحت بھی ہوگی۔ اسی لیے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ آپ اسرائیل کے معاملے میں بہت زیادہ حساس ہیں اور اپنے رد عمل سے اسرائیل اور یہود مخالفت والے نظریے کو ہی تقویت دے رہے ہیں، جانے ۔۔۔ یا ان جانے میں۔جی ہاں پراپگنڈہ ایسے ہی کیا جاتا تھا۔ آپ نے یہ خبر تو دی کہ اسرائیل نے غزہ پر حملہ کر دیا ہے اور مودی نواز بھارتی اس پر بہت خوش ہیں۔ مگر ساتھ میں یہ نہیں بتایا کہ اس حملے کا بیک گراؤنڈ کیا تھا۔
جی آپ کی بات درست ہے۔ میں نے تدوین کر دی ہے۔یہ نتیجہ آپ کا اخذ کردہ ہے، اگر پروپیگنڈہ کرنا ہوتا تو اسرائیلی ٹویٹ نہ شئیر کرتا۔ ظاہری بات ہے ان کے اکاؤنٹ پر اس کی وضاحت بھی ہوگی۔
بہت مہربانی، ویسے ایسی کوئی سخت بات بھی نہیں تھی کہ تدوین کرنا پڑے۔جی آپ کی بات درست ہے۔ میں نے تدوین کر دی ہے۔
بھائی اظہار رائے کا احترام ہے۔ البتہ کسی پر بلاوجہ بہتان لگانے بھی تو درست نہیں۔ آپ نے مستندحوالہ دیا تھا۔ اس لئے غلطی میری تھی سو مان لیآپ اپنی کہیے ہم اپنی کہیں گے۔ ہم آپ کی سنتے ہیں، آپ ہماری سنیے۔ بس اظہار رائے کی آزادی یک طرف نہیں ہونی چاہیے۔
ایک فریق چھری سے حملہ آور ہے اور ایک مکے سے دفاع کر رہا ہےجہاں اسرائیلی غزہ پر بمباری کر رہے ہیں وہیں فلسطینیوں نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ وہ بھی راکٹ پر راکٹ مار رہے ہیں۔ اسرائیل-فلسطین تنازع پر اگرخبر دینی ہی ہے تو متوازن (دونوں اطراف) سے دیں۔