فہیم
لائبریرین
ذوالقرنین
لقمان
میرے دماغ میں۔
حضرت خضر اور حضرت لقمان تھے۔
ذوالقرنین کے کزن تھے شاید حضرت خضر۔
ذوالقرنین
لقمان
جواب درست ہے مگر املا کی ذرا سی کمی ہے(اعتراض نہیں کررہا ہوں مگر کیوں کہ جلیل القدر صحابی کانام ہے اس لٕئے اصلاح کی ہے):ابو عبیدہ بن الجراع
سوال: مہینہ رمضان الکریم میں تماز تراویح کا اہتمام کس خلیفہ کے دور میں شروع ہوا۔ اور اسکی کیا وجہ تھی؟
ذوالقرنین بادشاہ تھے مجھے یہ نہیں یاد ان کا ذکر کس سورہ میں ہے میں دیکھتی ہوں اگر ملتا ہے تو انشا اللہ بتاؤں گی۔۔میرے دماغ میں۔
حضرت خضر اور حضرت لقمان تھے۔
ذوالقرنین کے کزن تھے شاید حضرت خضر۔
نہیںابو موسٰی اشعری رضی اللہ تعالٰی عنہ؟؟؟