سوال: رمضان میں عمرہ کرنے کا کیا ثواب ہے ؟؟
فہیم لائبریرین ستمبر 16، 2009 #143 شاید ایسا بھی سنا ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کہ جس نے رمضان میں عمرہ کیا اس نے گویا میرے ساتھ عمرہ / حج کیا۔۔۔۔۔۔۔ واللہ عالم
شاید ایسا بھی سنا ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کہ جس نے رمضان میں عمرہ کیا اس نے گویا میرے ساتھ عمرہ / حج کیا۔۔۔۔۔۔۔ واللہ عالم
سارا محفلین ستمبر 16، 2009 #144 جی صحیح حدیث میں رمضان میں عمرہ کرنے کا ثواب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے برابر آیا ہے۔۔
جی صحیح حدیث میں رمضان میں عمرہ کرنے کا ثواب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے برابر آیا ہے۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2009 #147 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کرتے وقت جب غار ثور سے روانہ ہوئے تو ان کے ساتھ کون کوں سے اصحابی تھے؟ ان کے علاوہ ایک آدمی صحرائی اور بیابانی راستوں کا ماہر تھا جس نے مختلف راستوں سے قبا تک پہنچایا، اس کا نام کیا تھا؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کرتے وقت جب غار ثور سے روانہ ہوئے تو ان کے ساتھ کون کوں سے اصحابی تھے؟ ان کے علاوہ ایک آدمی صحرائی اور بیابانی راستوں کا ماہر تھا جس نے مختلف راستوں سے قبا تک پہنچایا، اس کا نام کیا تھا؟
سارا محفلین جنوری 24، 2010 #148 ًمحمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ غار نے 3 دن غارِ ثور میں قیام کیا۔۔۔ راستوں کی رہنمائی کے لیے عبداللہ بن اریقط ساتھ تھے
ًمحمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ غار نے 3 دن غارِ ثور میں قیام کیا۔۔۔ راستوں کی رہنمائی کے لیے عبداللہ بن اریقط ساتھ تھے
ا ابوھریرہ محفلین جنوری 25، 2010 #149 السلام علیکم سب کو ماشاءاللہ اتنا اچھا تھریڈ اور اتنا مُفید اللہ عزوجل آپ سب کو ترقیاں دے اور مجھے بھی اپنا نیک بندہ بننے کی توفیق دے آمین
السلام علیکم سب کو ماشاءاللہ اتنا اچھا تھریڈ اور اتنا مُفید اللہ عزوجل آپ سب کو ترقیاں دے اور مجھے بھی اپنا نیک بندہ بننے کی توفیق دے آمین
ر راجہ صاحب محفلین فروری 2، 2010 #155 چلیں اب میں سوال کرتا ہوں اس کائنات میں سب سے آخر میںکسے موت آئے گی ؟
جیہ لائبریرین فروری 2، 2010 #158 میرا تو خیال تھا کہ آخری موت تو "موت" ہی کی ہوگی ۔ کہیں پڑھا تھا کہ موت کو بھیڑ کی شکل میں لایا جائے گا اور اسے ذبح کرنے کے بعد اعلان کیا جائے گا کہ آج کے بعد کسی پر موت نہیں آئے گی۔ واللہ اعلم
میرا تو خیال تھا کہ آخری موت تو "موت" ہی کی ہوگی ۔ کہیں پڑھا تھا کہ موت کو بھیڑ کی شکل میں لایا جائے گا اور اسے ذبح کرنے کے بعد اعلان کیا جائے گا کہ آج کے بعد کسی پر موت نہیں آئے گی۔ واللہ اعلم
جیہ لائبریرین فروری 2، 2010 #160 شکریہ محمود صاحب۔ اگر آپ کو حوالہ یاد ہو تو پلیز یہاں پوسٹ کردیں تاکہ ریکارڈ درست رہے