آپا! اگرتو باقی نمونوں کی شئیرنگ کے لیے شاباش ملی ہے۔۔۔۔۔تو وصول کی جاتی ہےفینٹاسٹک ورک بھائی
بھیا میں نے پورا تھریڈ دیکھ کر کہا وہ تو آپ نے کیا ناںآپا! اگرتو باقی نمونوں کی شئیرنگ کے لیے شاباش ملی ہے۔۔۔ ۔۔تو وصول کی جاتی ہے
اور اگر اوپر، انگریزی میں لکھے میرے نام کے لیے ہے، تو یہ ایک تُرک دوست کا ہدیہ ہے۔۔۔ ۔۔۔
کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔شفقت اور تحسین کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں آپا !۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھیا میں نے پورا تھریڈ دیکھ کر کہا وہ تو آپ نے کیا ناں
یور موسٹ ویلکم بھائیکچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔شفقت اور تحسین کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں آپا !۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔۔یہ کام پوری زندگی مانگتا ہے۔۔۔۔۔۔PERFECTION تو بہت بعد میں آتی ہے.....تھوڑی بہت شد بد بھی کافی تردد کے بعد آتی ہے..........اس کام پر تو بہت محنت کرنی ہوتی ہو گی ناں بھیا۔۔ اتنا پرفیکٹ کام۔۔ سچ میں
آئی کین امیجن بھائی۔۔ آپ کو کتنا عرصہ ہوا یہ کام کرتے بھیابالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔ ۔یہ کام پوری زندگی مانگتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ PERFECTION تو بہت بعد میں آتی ہے.....تھوڑی بہت شد بد بھی کافی تردد کے بعد آتی ہے..........
آپا! میں نے بچپن میں تھوڑا بہت سیکھا تھا۔۔۔۔۔۔بعد میں کبھی باقاعدہ کیا نہیں۔۔۔۔۔البتہ آرٹس کا آدمی ہونے کی وجہ سے اس کی محبّت دل میں ضرور رہی۔۔۔۔۔۔آج سے چھ ماہ قبل جب سروس چھوڑ کر گاؤں مستقل قیام کے لیے واپس آیا، تو فراغت کے سبب کبھی کبھار لکھ لیتا تھا۔۔۔پھر یہاں محفل پہ آیا، تو سوچا کیوں نہ اس کے نمونے اکٹھے کیے جائیں۔۔۔۔۔۔مشین کے دور میں انسانی ہاتھ کے کام کی عظمت اور نفاست ۔۔۔۔۔فطرت سے ربط اور قربت کا ایک اچھا ذریعہ ہے نا۔۔۔۔اس لیے شایدآئی کین امیجن بھائی۔۔ آپ کو کتنا عرصہ ہوا یہ کام کرتے بھیا
محبّت کے لیے شکر گزار ہوں سیف بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبردست ۔۔
فینٹاسٹک بھیا۔۔ بغیر سیکھے اتنا اچھا کام۔۔۔ کلیپس فور مائی بھیاآپا! میں نے بچپن میں تھوڑا بہت سیکھا تھا۔۔۔ ۔۔۔ بعد میں کبھی باقاعدہ کیا نہیں۔۔۔ ۔۔البتہ آرٹس کا آدمی ہونے کی وجہ سے اس کی محبّت دل میں ضرور رہی۔۔۔ ۔۔۔ آج سے چھ ماہ قبل جب سروس چھوڑ کر گاؤں مستقل قیام کے لیے واپس آیا، تو فراغت کے سبب کبھی کبھار لکھ لیتا تھا۔۔۔ پھر یہاں محفل پہ آیا، تو سوچا کیوں نہ اس کے نمونے اکٹھے کیے جائیں۔۔۔ ۔۔۔ مشین کے دور میں انسانی ہاتھ کے کام کی عظمت اور نفاست ۔۔۔ ۔۔فطرت سے ربط اور قربت کا ایک اچھا ذریعہ ہے نا۔۔۔ ۔اس لیے شاید
آپا یہ ساری چیزیں بڑے بڑے لوگوں کی ہیں۔۔۔۔۔۔۔میں تو صرف جمع کرنے کی سعادت ہی حاصل کر سکا ہوں۔۔۔۔۔البتہ چند ایک اندر میری بھی ہیں۔۔۔فینٹاسٹک بھیا۔۔ بغیر سیکھے اتنا اچھا کام۔۔۔ کلیپس فور مائی بھیا
لیکن بھیا جو کام آپ کا ہے وہ بھی تو آؤٹ اسٹیڈنگ ہے ناںآپا یہ ساری چیزیں بڑے بڑے لوگوں کی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔میں تو صرف جمع کرنے کی سعادت ہی حاصل کر سکا ہوں۔۔۔ ۔۔البتہ چند ایک اندر میری بھی ہیں۔۔۔
ہاں آپا جان کی شاباشی تو مل ہی چکی ہے پہلے ہی۔۔۔ ۔۔۔ واپس نہیں جانے دیتا اب۔۔۔ ۔ہاہاہا
لیکن بھیا جو کام آپ کا ہے وہ بھی تو آؤٹ اسٹیڈنگ ہے ناں
اس لیے شاباشی تو میں واپس لے ہی نہیں رہی