Massoudy%20calli47.jpg
 
تصویر کو پہلے کسی اپلوڈنگ سائٹ پہ اپلوڈ کر لیں۔ فیس بک پہ بھی چلے گا۔ پھر وہاں سے اس کا لنک لے کر یہاں تصویر والے آپشن میں لنک ایڈریس پیسٹ کر دیں۔
فیس بک سے نہیں ۔
کسی بھی سائٹ پر مثلا : اپنے بلاگ میں پہلے فوٹو شائع کریں یا میل کر کے ویو اوپن کریں
پھر اس کا یو آ ر ایل کاپی کر کے یہاں تصویر والا جو آپشن نظر آ رہا ہے ۔
اس میں کلک کریں ایک خانہ بنا ہوا آئے گا وہاں وہ پیسٹ کر کے شائع کر دیں ۔
 
فلک شیر

محفلین

میرے پاس تو فیس بک سے بھی ہو جاتی ہیں۔ :)
 
Top