اگر زنجیر والے آئیکن سے لنک ۔انسرٹ کریں تو ۔۔۔؟فیس بک سے نہیں ۔
کسی بھی سائٹ پر مثلا : اپنے بلاگ میں پہلے فوٹو شائع کریں یا میل کر کے ویو اوپن کریں
پھر اس کا یو آ ر ایل کاپی کر کے یہاں تصویر والا جو آپشن نظر آ رہا ہے ۔
اس میں کلک کریں ایک خانہ بنا ہوا آئے گا وہاں وہ پیسٹ کر کے شائع کر دیں ۔
مثلا ً والی اسی تصویر کو فیس بک پہ کھولیں اور رائٹ کلک کریں ، وہاں آپشن آئے گی "copy image location"، اسے کلک کریں ، پھر یہاں زنجیر والی آپشن کی بجائے اس کی باہنی سمت آٹھویں آپشن پہ کلک کریں اور ctrl +V کر کے پیسٹ کر لیں اوور داخل کر دیں۔اگر زنجیر والے آئیکن سے لنک ۔انسرٹ کریں تو ۔۔۔ ؟
مثلا"