منصور بھائی، بس ادھر ادھر سے ..........مختلف ویب سائٹس اور خوشنویسوں کے گروپس سےسبحان اللہ۔ کہاں کہاں سے ایسے شاہکار ڈھونڈ لائے جا رہے ہیں؟
تصاویر ہوں یا سکین شدہ متن، بہت عمدہ کوالٹی کے ہیں۔ مجھے لگا کہ اگر آپ خود سکین کر رہے ہیں تو کوشش کریں کہ بڑے حجم میں سکین ہومنصور بھائی، بس ادھر ادھر سے ..........مختلف ویب سائٹس اور خوشنویسوں کے گروپس سے
نظر نہیں آ رہا سید صاحب ۔کیا احباب کو یہ نمونہ نظر آرہا ہے ؟؟؟۔۔۔ اسے فلکر کے ذریعے مربوط کیا گیا ہے۔
http://farm4.staticflickr.com/3681/10476663764_75a872983b_b.jpg
اب میں نے اسے فلکر ۔FLICKR۔کے ذریعے مربوط ہے۔میرے پاس تو اب نظر آرہا ہے۔نظر نہیں آ رہا سید صاحب ۔
آپ کا فیس بک اکاؤنٹ ہے؟اب میں نے اسے فلکر ۔FLICKR۔کے ذریعے مربوط ہے۔میرے پاس تو اب نظر آرہا ہے۔
جی۔۔۔کیا یہاں لکھا جاسکتا ہے ۔مطلب محفل پالیسی میں جائز ہے ؟آپ کا فیس بک اکاؤنٹ ہے؟
جب تک سپیمنگ کی حد تک نہ پہنچے، اس طرح کی شیئرنگ تو مستحسن ہےجی۔۔۔ کیا یہاں لکھا جاسکتا ہے ۔مطلب محفل پالیسی میں جائز ہے ؟
آپ فیس بک پہ تصویر اپ لوڈ کریں ۔ پھر اس تصویر کو فل سائز میں کھولیں ۔ وہاں رائٹ کلک کریں ، یہ منظر آئے گا۔جی۔۔۔ کیا یہاں لکھا جاسکتا ہے ۔مطلب محفل پالیسی میں جائز ہے ؟
satifali1آپ کا فیس بک اکاؤنٹ ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔آپ فیس بک پہ تصویر اپ لوڈ کریں ۔ پھر اس تصویر کو فل سائز میں کھولیں ۔ وہاں رائٹ کلک کریں ، یہ منظر آئے گا۔
اب اس "copy image location "کو کلک کریں۔
اب آ جائیے محفل کے اس دھاگے میں۔ٹیکسٹ باکس میں "تصویر" والا بٹن اس تصویر میں نظر آ رہا ہو گا۔ اس کو کلک کیجیے ۔ ایک باکس کھلے گا، اس میں رائٹ کلک کر کے "paste"کی ٹیب پہ کلک کر دیجیے۔ تصویر آ جائے گی۔
اس سے اوپر والے مراسلے میں تفصیل سے عرض کیا ہےsatifali1
فلک شیر بھائی اور قیصرانی بھائی ۔۔ ۔کوئی اور اچھا طریقہ ہو تو بتائیں ۔یہ فیس بک کی آئی ڈی ہے ۔ پہلے تو مجھے بھی میری خطاطی کی تصویر نظر نہیں آہی تھی ۔مگر فلکر سے اٹیچ کرنے کے بعد مجھے تو صحیح نظر آرہی ہے مگر دوستوں کو ابھی بھی نہیں آرہی۔۔۔
تو بالآخر آپ کامیاب ہو گئے۔ گڈ۔ آپ کے مزید شہ پاروں کا شدت سے انتظار رہے گا۔ اپنے کام کے نیچے ضرور لکھیے گا، کہ یہ آپ کا عمل ہے۔ جیسے اوپر آپ کی تصویر کے نیچے میں نے لکھ دیا ہے۔