تلمیذ

لائبریرین
ایسا نہ ہو کہ جنہوں نے ناصر کاظمی مرحوم کی تصویر نہیں دیکھی، وہ اس تصویر کی شخصیت کو فلک شیر ہی نہ سمجھتے رہیں۔:) اس لئے گذارش ہے کہ نمایاں حروف والے طغروں کو وقتا فوقتاً اپنے' اَو۔تار 'کی زینت بناتے رہا کریں۔
 
فلک شیر

محفلین

حکم کی تعمیل ہو گی سر ۔ سر دست تو تبدیل کر کے اصل تصویر ہی لگا دیتے ہیں، تاکہ التباس پیدا نہ ہو :) :)
 
Top