قیصرانی

لائبریرین
کیسی خطاطی منصور بھائی :)
کسی زمانے میں قلم پکڑنا سیکھا تھا، اب تو مدت ہوئی۔ اب صرف دیکھ کر ہی گزارا کرتے ہیں۔ :search:
اس بات کا جواب نیچے موجود ہے :) تبھی تو فرمائش کی :)
ایک آدھ چیز ویسے ہے چاک سے لکھی ہوئی اسی دھاگے میں کہیں ۔ :)
 

فلک شیر

محفلین
سرِ دست، یہ ایک ملا ہے، نین کی خدمت میں چاک سے ڈھائی ضرب تین فٹ کے چوکھٹے میں اس کا پروفائل نیم لکھ کر پیش کیا تھا۔ :)
541679_472920052771372_983644919_n.jpg
 
Top