اسلامی خطاطی کے نقوش
تلمیذ لائبریرین مئی 16، 2014 #1,304 فلک شیر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کون سا رسم الخط ہے، چیمہ صاحب؟ فلک شیر
فلک شیر محفلین مئی 16، 2014 #1,305 تلمیذ نے کہا: یہ کون سا رسم الخط ہے، چیمہ صاحب؟ فلک شیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اندلسی مغربی
فلک شیر محفلین مئی 28، 2014 #1,314 (كَتَبَ اللَّهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ) [المجادلة: 21] خط اندلسی مغربی
(كَتَبَ اللَّهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ) [المجادلة: 21] خط اندلسی مغربی
ا ابن عادل محفلین جون 25، 2014 #1,316 آپ کا ذوق اور دلچسپی کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی ۔ خطاطی کا ذکر ہے تو ذہن میں بات آئی کہ خطاطی کے حوالے سے سوفٹ ویئرز کا بھی تعارف بھی ہونا چاہیے ۔ میں کلک سے آگاہ تھا ، حسن اتفاق کچھ اور نام بھی سنے لیکن تفصیلات کا علم نہ ہوسکا ۔
آپ کا ذوق اور دلچسپی کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی ۔ خطاطی کا ذکر ہے تو ذہن میں بات آئی کہ خطاطی کے حوالے سے سوفٹ ویئرز کا بھی تعارف بھی ہونا چاہیے ۔ میں کلک سے آگاہ تھا ، حسن اتفاق کچھ اور نام بھی سنے لیکن تفصیلات کا علم نہ ہوسکا ۔