فلک شیر
محفلین
الھٰکم التکاثر حتی زرتم المقابر
الھٰکم التکاثر حتی زرتم المقابر
محبت اور پسندیدگی کے لیے شکرگزار ہوں.....خطاطی شوق ہے ، گردو پیش میں بچپن سے دیکھتا بھی آیا ہوں....البتہ خود بس ہلکا پھلکا....شوق کی تسکین کے لیے .....ما شااللہ نمونے بہت زبردست ہیں۔
کیا آپ خطاط ہیں ؟ اگر ہاں تو اپنی خطاطی کے نمونے بھی پیش کریں۔
کیا یہ آپ نے خود بنایا ہے؟
بہت خوب ۔ میرا تو خیال ہے کہ شوق شوق میں خطاطی سیکھ بھی لی ہو گی ۔ اور جس کام کا شوق ہو تو انسان اسے سیکھ کر ہی دم لیتا ہے۔ کیوں صحیح کہا ناں جناب؟محبت اور پسندیدگی کے لیے شکرگزار ہوں.....خطاطی شوق ہے ، گردو پیش میں بچپن سے دیکھتا بھی آیا ہوں....البتہ خود بس ہلکا پھلکا....شوق کی تسکین کے لیے .....
کیا یہ آپ نے خود بنایا ہے؟
کیوں آپ کے بس کی بات کیوں نہیں ہے؟نہیں جناب، یہ میرے بس کی بات نہیں۔
دیوانی جلی میں محمد اور نیچے نسخ خط واہ۔ دیکھتے ہی آنکھوں کو ٹھنڈک ملی ۔ نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کیا ہی بات ہے۔
کیوں آپ کے بس کی بات کیوں نہیں ہے؟
ویسے حسین بن علی لکھا خوب ہے کہاں سے لیا یہ؟