اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

شاید پپو نام ہی ایسا ہے۔ تبھی تو رکشوں اور گاڑیوں کے پیچھے پپو صاحب کے حضور تنگ نہ کرنے کی درخواست لکھی ہوتی ہے۔
ویسے یہ پیو (PEW) والوں کے سرویز ہیں جو ان دنوں محفل پر ہر طرف چھائے ہوئے ہیں۔ :)
:)thanks for the compliments​
 
سید ذیشان

محفلین
کوہاٹ بازار میں (جہاں خواتین نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں) ایک ادھیڑ عمر کپل جا رہا تھا۔ شوہر آگے اور بیگم پیچھے، بیگم نے شٹل کاک برقعہ پہن رکھا تھا، لیکن بار بار برقعہ اوپر کر کے بازار میں چیزیں دیکھنے لگ جاتی۔ جب شوہر مڑ کر دیکھتا تو ڈر کے مارے برقعہ نیچے کر لیتی۔ جب کئی مرتبہ ایسا ہوا تو شوہر کا پارا چڑھ گیا اور بیگم پر بازار میں برسنا شروع کر دیا، "لگتا ایسا ہے کہ تمہارا پردہ صرف مجھے سے ہے کہ جب بھی میں دیکھتا ہوں برقعہ نیچے کر لیتی ہو اور ویسے اوپر ہی رہتا ہے۔"
 
نایاب

لائبریرین

لطیفے کی صورت اک سچ کا بیان
بلاشبہ یہ بھی اک حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ
اکثر ایسے بھی مناظر دیکھنے میں آتے ہیں کہ اپنوں کے سامنے پردے کی مکمل تابعداری اور ان کی نگاہ سے دور بے نیازی ۔۔۔۔۔
 
ظفری

لائبریرین
اگر زید کو ہمیشہ بکر کا حکم ماننا ہے تو ظاہر ہے زید اور بکر برابر نہیں ہیں۔ لہذا عورت شوہر کے برابر نہیں
اگر زید کو ہمیشہ بکر کا حکم ماننا ہے تو ظاہر ہے زید اور بکر برابر نہیں ہیں۔ لہذا بیوی شوہر کے برابر نہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
میں تھوڑا سا تذبذب کا شکار ہوں۔

زید اور بکر میں بیوی کون ہے اور شوہر کون؟ o_O
واقعی یہ غور طلب بات ہے ۔ ;)
مگر میں نے کوٹ میں عور ت اور شوہر کے درمیاں غلط رشتے پر توجہ دلائی ہے کہ شادی کے بعد عورت اور شو ہر نہیں بلکہ بیوی اور شوہر کا رشتہ ہوتا ہے ۔
 
Top