میں نے میرے مطابق پروگرام چلانے کو نہیں کہا۔ سیدھا سیدھا تعارف مانگا ہے۔عزیز بھائی میں پاکستانی ہوں۔ پاکستان ہے تو ایک اسلامی ملک لیکن حرکتیں اسلامی کم ہی ہیں۔
رہتا سعودی عرب میں ہوں۔ یہ بھی اسلامی ملک ہے۔ اور ان کی حرکتیں بھی بس ایسی ہی ہیں۔
ان پر آپ دھاگہ لکھیں۔؟اور ہم کافر ملکوں کے کافر کیا کریں؟
جی بالکل تعاون کریں گے۔میں نے میرے مطابق پروگرام چلانے کو نہیں کہا۔ سیدھا سیدھا تعار مانگا ہے۔
پھر تعاون شروع کب کریں گے؟جی بالکل تعاون کریں گے۔
سوال گندم جواب چنامیں فن لینڈ رہتا ہوں جو غیر مسلم ملک ہے۔ شاید اسی وجہ سے مجھے یہاں مذہبی آزادی بھی ہے اور شخصی آزادی بھی اور سکون سے زندگی گذارنے کا موقع بھی مل رہا ہے
وہی تو بتایا کہ میں غیر مسلم ملک میں ہوں، اس لئے نہیں بات کر رہاسوال گندم جواب چنا
میں نے کب کہا غیر مسلم ملک میں رہنا جرم ہے میں بھی تو ہوں ؟ کیا وہاں رہ کر تحقیق نہیں ہو سکتی ؟ جیسے میں نے کینیڈا میں شوورما کھا یا ہے؟وہی تو بتایا کہ میں غیر مسلم ملک میں ہوں، اس لئے نہیں بات کر رہا
آپ نے مسلمان ملک کی قید لگا دی ہے۔ اب چونکہ میرا ملک مسلمان نہیں ہے جہاں میں رہتا ہوں، تو پھر مضمون بھی نہیں لکھ سکتامیں نے کب کہا غیر مسلم ملک میں رہنا جرم ہے میں بھی تو ہوں ؟ کیا وہاں رہ کر تحقیق نہیں ہو سکتی ؟ جیسے میں نے کینیڈا میں شوورما کھا یا ہے؟
میں مغرب میں گیا اور اسلام کو پایا لیکن مسلمانوں کو نہیں۔ میں واپس مشرق آیا اور مسلمانوں کو پایا لیکن اسلام کو نہیں۔اور ہم کافر ملکوں کے کافر کیا کریں؟
آپ شاید سمجھ کر نا سمجھ بن رہے ہیں ۔مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں کون کہاں رہتا ہے بس مضمون مسلم ممالک پر ہوآپ نے مسلمان ملک کی قید لگا دی ہے۔ اب چونکہ میرا ملک مسلمان نہیں ہے جہاں میں رہتا ہوں، تو پھر مضمون بھی نہیں لکھ سکتا
جملے کا مشرق واپسی والاحصہ درست ترجمہ نہیں کیا گیا۔یہاں غالباً مسلمانوں کےوجود اور اسلام کے فقدان کا ذکر ہے۔میں مغرب میں گیا اور اسلام کو پایا لیکن مسلمانوں کو نہیں۔ میں واپس مشرق آیا اور اسلام کو پایا لیکن مسلمانوں کو نہیں۔
محمد عبده (مصری مذہبی اسکالر 1849 - 1905)
http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Abduh
اردو وکی پیڈیا پر بہت کچھ موجود ہے۔ کبھی سرچ کیجئےآپ شاید سمجھ کر نا سمجھ بن رہے ہیں ۔مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں کون کہاں رہتا ہے بس مضمون مسلم ممالک پر ہو
ترجمہ بھی توڑا سا غلط تھا۔ اب درست کر دیا ہے۔جملے کا مشرق واپسی والاحصہ درست ترجمہ نہیں کیا گیا۔یہاں غالباً مسلمانوں کےوجود اور اسلام کے فقدان کا ذکر ہے۔