اسلامی ممالک

عزیزامین

محفلین
اس دھاگے میں آپ نے اسلامی ممالک کے بارے تمام موضوعات پر معلومات فراہم کرنیں ہیں۔کون کون یوزر کس اسلامی ملک سے ہے یہ بھی بتانا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز بھائی میں پاکستانی ہوں۔ پاکستان ہے تو ایک اسلامی ملک لیکن حرکتیں اسلامی کم ہی ہیں۔
رہتا سعودی عرب میں ہوں۔ یہ بھی اسلامی ملک ہے۔ اور ان کی حرکتیں بھی بس ایسی ہی ہیں۔
 

عزیزامین

محفلین
عزیز بھائی میں پاکستانی ہوں۔ پاکستان ہے تو ایک اسلامی ملک لیکن حرکتیں اسلامی کم ہی ہیں۔
رہتا سعودی عرب میں ہوں۔ یہ بھی اسلامی ملک ہے۔ اور ان کی حرکتیں بھی بس ایسی ہی ہیں۔
میں نے میرے مطابق پروگرام چلانے کو نہیں کہا۔ سیدھا سیدھا تعارف مانگا ہے۔
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
میں فن لینڈ رہتا ہوں جو غیر مسلم ملک ہے۔ شاید اسی وجہ سے مجھے یہاں مذہبی آزادی بھی ہے اور شخصی آزادی بھی اور سکون سے زندگی گذارنے کا موقع بھی مل رہا ہے :(
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے کب کہا غیر مسلم ملک میں رہنا جرم ہے میں بھی تو ہوں ؟ کیا وہاں رہ کر تحقیق نہیں ہو سکتی ؟ جیسے میں نے کینیڈا میں شوورما کھا یا ہے؟
آپ نے مسلمان ملک کی قید لگا دی ہے۔ اب چونکہ میرا ملک مسلمان نہیں ہے جہاں میں رہتا ہوں، تو پھر مضمون بھی نہیں لکھ سکتا :(
 

arifkarim

معطل
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
آپ نے مسلمان ملک کی قید لگا دی ہے۔ اب چونکہ میرا ملک مسلمان نہیں ہے جہاں میں رہتا ہوں، تو پھر مضمون بھی نہیں لکھ سکتا :(
آپ شاید سمجھ کر نا سمجھ بن رہے ہیں ۔مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں کون کہاں رہتا ہے بس مضمون مسلم ممالک پر ہو
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میں مغرب میں گیا اور اسلام کو پایا لیکن مسلمانوں کو نہیں۔ میں واپس مشرق آیا اور اسلام کو پایا لیکن مسلمانوں کو نہیں۔
محمد عبده (مصری مذہبی اسکالر 1849 - 1905)
http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Abduh
جملے کا مشرق واپسی والاحصہ درست ترجمہ نہیں کیا گیا۔یہاں غالباً مسلمانوں کےوجود اور اسلام کے فقدان کا ذکر ہے۔:)
 
Top