شریعت میں جس طرح "سؤر" کہنے سے منہ گندا ہو جاتا ہے شاید وہی حال اسرائیل کا نام لینے سے ہویہاں اسرائیل کا اسٹال لگانا تو دور کی بات نام تک نہیں لے سکتے تھے۔
جی ہاں۔۔۔۔ بلکہ آپ اسرائیل کو "نجس العین" سمجھ لیں۔۔۔ یا سرطانی غدود جس کوکاٹ کر پھینکنا ضروری ہے۔۔۔ ورنہ سرطان پورے جسم میں پھیل جائے گا۔شریعت میں جس طرح "سؤر" کہنے سے منہ گندا ہو جاتا ہے شاید وہی حال اسرائیل کا نام لینے سے ہو
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی. سور یعنی خنزیر کا لفظ تو قران میں موجود ہے اور تلاوت کیا جاتا ہے۔شریعت میں جس طرح "سؤر" کہنے سے منہ گندا ہو جاتا ہے شاید وہی حال اسرائیل کا نام لینے سے ہو
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی. سور یعنی خنزیر کا لفظ تو قران میں موجود ہے اور تلاوت کیا جاتا ہے۔
ارے واہ ۔۔۔ یہ تو بہت ہی اچھا ٰٰخیال ہے کہ یہودیوں ، عیسائیوں کو پاکستان سے باہر نکال دیا جائے اور جواب میں عیسائی اور یہودی ممالک سے تمام مسلمانوں کو ڈبے میں پیک کرکے واپس ان کے ملکوں میں ملک رسید کردیا جاوے ۔۔۔ ان پاجیوں کی ہمت کیسے ہوئی کہ "اسلامی مولک " میں اسرائیلی سٹال لگا لیا؟؟؟؟؟ سارے مسلمان پاء جیوں کو واپس ان کے مولکوں میں جلد سے جلد بھیجا جائے
واہ بھئی واہ ۔۔۔ ہوئی گل نا !
قبلہ، سب سے پہلے تو پاکستان، پھر ایران اور پھر سعودی عرب پر بات کر لیتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں پر کتنے "مسلمانوں" کا خون ہے۔ پھر اس کے بعد آگے بڑھتے ہیں اور اسرائیل کا گلا دباتے ہیںقبلہ۔۔۔ ہرگز ایسا کوئی بھی نہیں کہہ رہا کہ۔۔۔ سب غیر مسلموں کو پاکستان سے نکال دیں۔
موضوع صرف یہ ہے۔۔۔ کہ اسرائیل جیسے غاصب ، ظالم، مسلمانوں کے خون سے رنگین ہاتھوں والے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے، اسے امن کی سرزمین قرار دیتے ہوئے پاکستان میں اس کی ثقافت کو پروموٹ نہ کریں۔
اور وہ بھی جب پاکستان نے اس ملک کو رسمی طور پر قبول نہیں کیا۔
کیا ان طالبات کا یہ اقدام مظلوم فلسطینی بھائیوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف نہیں؟ کہ ان کے قاتلوں کو ہم پاکستانی کیسے قبول کر رہے ہیں اور امن کی سرزمین قرار دے رہے ہیں۔
ابھی گزشتہ رمضان میں مارگے گئے معصوم فلسطینی بچوں اور روزہ داروں کی چیخیں ہمارے کانوں میں گونج رہی ہیں۔۔۔
اگرچہ یہ بات موضوع سے ہٹ کر ہے، لیکن میں نے اپنی آنکھوں سے اس جھنڈے کو فرش پر لگے اور سعودیوں اور دیگر عربوں کو جوتوں سمیت اس جھنڈے پر کھڑے ہو کر تصاویر کھینچواتے دیکھا ہےہم نے سعودی عرب کے جھنڈے میں بنی ہوئی کلمہءِ طیبہ کے ساتھ بنی ہوئی تلوار کو اسلام کے ساتھ لازم و ملزوم سمجھ لیا ہے۔ جبکہ میرے خیال میں وہ تلوار عرب کی تہذیب یا ثقافت تو ہو سکتی ہے اسلام کا لازمی حصہ ہر گز نہیں ۔
ایک جرم کسی دوسرے جرم کا جواز نہیں ہو سکتا۔قبلہ، سب سے پہلے تو پاکستان، پھر ایران اور پھر سعودی عرب پر بات کر لیتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں پر کتنے "مسلمانوں" کا خون ہے۔ پھر اس کے بعد آگے بڑھتے ہیں اور اسرائیل کا گلا دباتے ہیں
قبلہ۔۔۔ ہرگز ایسا کوئی بھی نہیں کہہ رہا کہ۔۔۔ سب غیر مسلموں کو پاکستان سے نکال دیں۔
موضوع صرف یہ ہے۔۔۔ کہ اسرائیل جیسے غاصب ، ظالم، مسلمانوں کے خون سے رنگین ہاتھوں والے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے، اسے امن کی سرزمین قرار دیتے ہوئے پاکستان میں اس کی ثقافت کو پروموٹ نہ کریں۔
اور وہ بھی جب پاکستان نے اس ملک کو رسمی طور پر قبول نہیں کیا۔
کیا ان طالبات کا یہ اقدام مظلوم فلسطینی بھائیوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف نہیں؟ کہ ان کے قاتلوں کو ہم پاکستانی کیسے قبول کر رہے ہیں اور امن کی سرزمین قرار دے رہے ہیں۔
ابھی گزشتہ رمضان میں مارگے گئے معصوم فلسطینی بچوں اور روزہ داروں کی چیخیں ہمارے کانوں میں گونج رہی ہیں۔۔۔
مزے کی بات یہ ہے کہ سعودیہ ، مصر اور بیشتر مڈل ایسٹرن ممالک کے تعلقات بہت اچھے ہیں اسرائیل سے خواہ وہ تجارتی ہوں یا سفارتیقبلہ، سب سے پہلے تو پاکستان، پھر ایران اور پھر سعودی عرب پر بات کر لیتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں پر کتنے "مسلمانوں" کا خون ہے۔ پھر اس کے بعد آگے بڑھتے ہیں اور اسرائیل کا گلا دباتے ہیں
جن لوگوں کو یہ مضحکہ خیز لگتا ہے وہ شائد اسلام کی تاریخ سے ہی آگاہ نہیں ہیں رسول اللہ کے زمانے سے یہودیوں کیساتھ تجارت جاری ہے ایسی عقلمندان دین سے گذارش ہے کہ اپنے دین کو دھیان سے پڑھیں تاکہ شرمندگی سے بچ سکیںمزے کی بات یہ ہے کہ سعودیہ ، مصر اور بیشتر مڈل ایسٹرن ممالک کے تعلقات بہت اچھے ہیں اسرائیل سے خواہ وہ تجارتی ہوں یا سفارتی